شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں بعض اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی جانب سے امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی مذمت بیان کرتے ہوئے صحابہ کے احترام پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے بارہ اگست دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں اللہ کی توحید، نماز، زکات، صلہ رحمی، سچائی…
ایرانی بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں پانچ اگست دوہزار بائیس کو نماز جمعہ سے پہلے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے حضرت حسینؓ کو سب مسلمانوں اور حریت پسند لوگوں کے لیے مثال یاد کرتے ہوئے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے محرم الحرام کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سب مسالک اور مذاہب کی مقدسات کے احترام کرنے پر زور دیتے ہوئے بین الاقوامی قراردادوں…
ممتاز عالم دین نے بائیس جولائی دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں دنیا کے طول و عرض میں زمین کی خرابی، مختلف قسم کی آفات…
خطیب اہل سنت زاہدان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے تل ابیب اور سعودی عرب کے دورے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا اس دورے کا مقصد ’اسرائیل کو محفوظ بنانا‘ ہے۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے عیدالاضحی ﴿دس جولائی دوہزار بائیس﴾ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کو سب کے مفاد میں قرار دیا۔ انہوں نے کہا ایران کے شہری جوہری اسلحہ نہیں چاہتے ہیں۔
افسوس ہے کہ ابھی تک مسلمانوں کی ایک مشترکہ اور متفقہ کمیٹی نہیں ہے جس پر سب بھروسہ کریں۔ مسلم ممالک آسانی سے ایک ایسی کمیٹی بناسکتے ہیں جس میں مختلف اسلامی مسالک کی نمائندگی ہو اور وہ رویت ہلال کا اہتم کرے پورے عالم اسلام کے لیے عید اور رمضان کا اعلان کرے۔لیکن جب تک ایسی کمیٹی تشکیل پاتی ہے، ہر علاقے کے لوگ اپنی ہی رویت اور حساب کے مطابق عید اور رمضان کا اعلان کریں گے۔
مولانا عبدالحمید نے یکم جولائی دوہزار بائیس کے بیان میں عشرہ ذوالحجہ کو سب مسلمانوں کے لیے ایک سنہری موقع یاد کرتے ہوئے ان ایام میں مزید عبادت کرنے کی ترغیب دی۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے چوبیس جون دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں حج کو ’سب سے بڑی عالمی عبادت‘ یاد کرتے ہوئے…