آج : 22 May , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شمالی وزیرستان: امریکی ڈرون حملے میں10 افراد شہید،متعدد زخمی

    اشاعت : 22 05 2010 ه.ش

    میران شاہ (ایجنسیاں) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملے میں خواتین اور ایک پانچ سالہ بچی سمیت 10افراد شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • فرانس میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے

    اشاعت : 21 05 2010 ه.ش

    مارسیلے (ايجنسياں) فرانس کے شہر مارسیلے میں تعمیر ہونے والی اس مسجد کا نام شہر کی مناسبت سے مارسیلے مسجد تجویز کیا گیا ہے۔ اس مسجد میں سات ہزار نمازیوں  کی گنجائش ہو گی۔

    مزید...

  • توہین آمیز خاکوں کے مقابلے پر ملک گیر مظاہرے، پاکستان میں فیس بک بلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی /اسلام آباد( جنگ نیوز)تحریک حرمت رسول پاکستان نے فیس بک ویب سائٹ پر گستاخانہ خاکوں کے مقابلہ کیخلاف آج جمعرات و جمعہ 20اور 21مئی کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔

    مزید...

  • کراچی: ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں جاری ،35افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(ایجنسیاں)کراچی کے مختلف علاقوں میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 35افرادہلاک اور2درجن سے زائدزخمی ہوگئے جبکہ 11گاڑیوں کونامعلوم افراد نے نذرآتش کردیا ہے۔ ہلاک شدگان میں اے این پی، مہاجر قومی موومنٹ اور جماعت اسلامی کے کارکنان بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • تاجکستان: اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کا سینتیسواں اجلاس شروع

    اشاعت : 19 05 2010 ه.ش

    دوشنبے (خبررساں ادارے) تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہونے والا تنظیم کا سینتیسواں اجلاس تین روز تک جاری رہے گا، اور اس کے آخری روز مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔

    مزید...

  • بگرام ائربیس پر طالبان کا حملہ

    اشاعت : ه.ش

    كابل (ايجنسياں) طالبان نے بدھ کی صبح افغانستان میں نیٹو کے زیر استعما ل بگرام ائر بیس پر راکٹوں، چھوٹے ہتھیاروں اور دستی بموں سے اچانک حملہ کردیاجس میں ایک امریکی کنٹریکٹرہلاک اور نو امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • نیو یارک: فیصل شہزاد عدالت میں پیش

    اشاعت : ه.ش

    نیو یارک (BBC) نیو یارک میں ٹائمز سکوائر پر نا کام بم حملے کے مقدمے کے اہم ملمز فیصل شہزاد کو منگل کے روز پہلی متربہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت میں جج نے استغاثے کی یہ درخواست منظور کر لی کہ فیصل شہزاد کو بغیر ضمانت کے حراست میں رکھا جائے۔

    مزید...

  • یہودی مذہبی پیشوا کی فلسطینیوں کے خلاف حملوں میں تیزی لانے کی اپیل

    اشاعت : 18 05 2010 ه.ش

    نابلس (مرکز اطلاعات فلسطین) انتہا پسند صہیونی مذہبی پیشوا ’’اٹزک شپیرا‘‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے غاصب یہودی آبادکاروں سے فلسطینیوں اوران کی جائیدادوں پر حملوں میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینیوں کے مکانات خرید نے کی پالیسی کو توسیع دے کر مغربی کنارے کے طول وعرض تک پھیلایا جائے۔

    مزید...

  • چھتیس گڑھ : بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی‘0 2 اہلکاروں سمیت0 5 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    رائے پور (اے ایف پی) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دانتے واڈا میں ماﺅ نواز علیحدگی پسندوں نے بس بارودی سرنگ سے اڑا دی جس کے نتیجے میں 20 پولیس اہلکاروں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • سینیٹ:توہین آمیز خاکوں کی مذمت معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کامطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان  کے اراکین سینیٹ نے ڈنمارک اور ناروے کے ملعون کارٹونسٹ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے یہ معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کامطالبہ کیاہے۔

    مزید...

    • صفحه 544 از 572 قبلی 1 … 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 … 572 بعدی

تازه ترین

ایران میں الیکشن ایک قسم کے سلیکشن رہے ہیں
25 03 2023
بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری
مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
18 03 2023
غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
11 03 2023
ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
09 03 2023
دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد
سکول طالبات پر گیس حملے احتجاجوں کو دبانے کی سازش ہے
06 03 2023
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر
سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو 21 دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی سزا سنا دی
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت اسلام میں عبادت کا تصور امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • ایران میں الیکشن ایک قسم کے سلیکشن رہے ہیں
  • بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کی دربدری
  • مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
  • غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
  • ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر