آج : 4 May , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ڈارفر کے باغی گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات ناکام

    اشاعت : 04 05 2010 ه.ش

    دوہا (جنگ نیوز) ڈارفر کے سب سے طاقتور باغی گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات ناکام ہو گئے۔

    مزید...

  • صومالی دارالحکومت میں دو بم دھماکے،20 افراد ہلاک

    اشاعت : 01 05 2010 ه.ش

    موغادیشو (ایجنسیاں) صومالیہ کے دارالحکومت میں موغا دیشومیں دوبم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • سوڈان: عمر البشیر 68 فی صد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب

    اشاعت : 27 04 2010 ه.ش

    خرطوم (ایجنسیاں) سوڈان میں دو ہفتے قبل چوبیس سال بعد ہونے والے کثیر جماعتی صدارتی انتخابات میں صدرعمرالبشیر کو فاتح قراردے دیا گیا ہے جبکہ سلفا کیرنیم خودمختار جنوبی سوڈان کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • اسامہ بن لادن کا فیس بُک اکاٶنٹ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند

    اشاعت : 18 04 2010 ه.ش

    دبئی (العربیہ۔نیٹ) سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بُک نے القاعدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کا اکاٶنٹ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش: بغاوت کے الزام میں مزید 50 سرحدی محافظوں کو سزائیں

    اشاعت : 13 04 2010 ه.ش

    ڈھاکہ (ايجنسياں) بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ سال اس خونریزشورش میں جس میں 74 افراد ہلاک ہوگئے تھے، ملوث ہونے کے الزام میں 50 سرحدی محافظوں کو چارسے سات سال تک کی قیدکی سز اسنائی ہے۔

    مزید...

  • سوڈان: 24 سال میں پہلے کثیر الجماعتی قومی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    اشاعت : 11 04 2010 ه.ش

    خرطوم (ایجنیساں) سوڈان میں 24 سال میں پہلی بار کثیر الجماعتی قومی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہوا۔

    مزید...

  • کرغیزستان میں ہنگامے‘ صدر فرار‘ وزیراعظم مستعفی‘ وزیر داخلہ سمیت 100 ہلاک

    اشاعت : 08 04 2010 ه.ش

    بشکیک (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز) کرغیزستان میں اپوزیشن نے مہنگائی‘ بجلی کی قیمتوں میں اضافے‘ حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ جابرانہ طرز حکمرانی اور اقتصادی بد انتظامی کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے‘ ہنگامہ آرائی‘ جھڑپوں‘ فائرنگ اور شیلنگ سے وزیر داخلہ سمیت 100افراد ہلاک اور 400سے زائد زخمی ہو گئے‘ […]

    مزید...

  • “ندائے اسلام” کا نیا شمارہ شائع ہوگیا

    اشاعت : 05 04 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) سہ ماہی رسالہ “ندائے اسلام” کا نیا شمارہ 28 مارچ کو شائع ہوگیا۔

    مزید...

  • “سنی آن لائن” کاصارفین سے معذرت

    اشاعت : 04 04 2010 ه.ش

    گزشتہ چند دنوں سے فنی خرابی کی وجہ سے “سنی آن لائن” آپ کی نظروں سے غائب رہی۔ ویب کے سرور کی تبدیلی اور پیش آمدہ فنی خرابیوں کے ازالے کے بعد “سنی آن لائن” پوری طرح اپنے صارفین کو اپنی ثقافتی و معلوماتی خدمات پیش کررہی ہے۔

    مزید...

  • صومالیہ:فوج اور باغیوں کی جھڑپ میں20شہری ہلاک،3فوجی زخمی

    اشاعت : ه.ش

    موغا دیشو (ايجنسياں) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 20شہری ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 178 از 180 قبلی 1 … 173 174 175 176 177 178 179 180 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر