ملائیشیا میں ایک عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ غیر مسلم خدا کے لیے لفظ ” اللہ“ استعمال نہیں کر سکتے ۔
لیبیا کے وزیرِاعظم علی زیدان کو حکومت کی حامی ملیشیا نے کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔
القاعدہ کی لیبیا شاخ نے انس اللیبی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ وہ دوروز قبل دارلحکومت طرابلس میں ایف بی آئی کومطلوب انس اللیبی کی گرفتاری عمل میں لانے پرامریکی شہریوں کے اغواکے ساتھ ساتھ گیس پائپ لائن اڑانے اور ہوائی وبحری جہازوں پرحملے کریں گے۔
حج کے موقع پر بیت اللہ کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے لئے دنیا کے کونے کونے سے آنے والے اللہ کے مہانوں کی خدمت سعودی حکومت کے لیے ہمیشہ باعث فخر رہی ہے۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں سرکاری کارواں پر خودکش حملے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ملائیشیا میں 56 سال سے حکمرانی کرنے والے اتحاد “نیشنل فرنٹ” نے پارلیمانی انتخابات میں ایک بار پھر واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔
بنگلہ دیش میں پولیس اور اسلام پسند مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپوں میں 28 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
معروف امریکی ریسرچ سینٹر “pew”کی جانب سے کیے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلم ممالک کی اکثریت اپنے ہاں شرعی نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔
بنگلہ دیش میں حکام کا کہنا ہے کہ اب دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے سوار میں منہدم ہونے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے کسی شخص کے زندہ ملنے کی کوئی امید نہیں ہے۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکامیں 8 منزلہ عمارت گرنے سے مارے گئے افراد کی تعداد 140 ہوگئی ہے اور اب بھی سیکڑوں افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش جاری ہے۔