بنگلہ دیش حکومت نے مساجد اور مدارس پر تالے ڈالنے شروع کردئیے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے گڑھ شات کھیڈا سمیت کئی علاقوں میں فورسز کا نمازیوں پر تشدد کیا گیا اور رات کا کرفیو لگا دیا گیا۔
سرکردہ عسکری تنظیم البدر مجاہدین نے عبدالقادر ملا کی شہادت کا بھارت سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
اقوام متحدہ حکام کے مطابق جنوبی سوڈان میں فوج کے 2دھڑوں میں جھڑپوں کے دوران قریباً500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال کے موقع پر پرتشدد واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
بنگلہ دیش میں سنہ 1971 کی جنگ میں جنگی جرائم میں ملوث پائے جانے والے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملّا کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد روکدیا۔
بنگلہ دیش میں اسلام پسند رہنما عبدالقادر ملّا کے خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کو پھانسی دینے میں حکومت جلد بازی سے کام لے رہی ہے اور اس ضمن میں قانونی تقاضوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کے اہم رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دینے کے وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔
نائیجیریا میں اسلام پسند عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام کے جنگجوؤں کی طرف سے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں واقع فضائیہ کے ایک اڈے اور ایک بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد متاثرہ علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
بنگلا دیش کی عدالت نے 2009 میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جانب سے کی گئی بغاوت پر 152 اہلکاروں کو سزائے موت اور 400 کو قید کی سزا سنادی ہے جبکہ 271 کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا گیا ہے۔