زاہدان (سنی آن لائن) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مقابلہ حفظ و قرآء ت قرآن کی محفل دارالعلوم زاہدان کے احاطہ میں کل بروز بدھ منعقد ہوئی۔
مشہد(سنی آن لائن) صوبہ خراسان کے شہرمشہد سے تعلق رکھنے والے سنی عالم دین مولوی علیرضا رسولی 10اپریل کو رہاہوگئے۔
زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کی دوسری سہ ماہی کے امتحانات جو ہفتے کے روز سے شروع ہوئے تھے آج بروز جمعرات اپنے اختتام کو پہنچے۔
زاہدان (سنی آن لائن) طویل عرصے تک بستر علالت پر رہنے کے بعد “عبدالقادر بادپا” کراچی کے ایک اسپتال میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
زاہدان(سنی آن لائن) نئے ہجری شمسی سال کے آغازکے موقع پر ایرانی بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہا حکومت کے استحکام اور بقا کا راز قومی ومذہبی اقلیتیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک اور ان کی مذہبی مقدسات کی آئے […]
زاہدان(سنی آن لائن) جامعہ دارالعلوم زاہدان کے سربراہ اور شورائے اتحاد مدارس اہل سنت بلوچستان کے سرپرست اعلی شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے شیخ ازہر ڈاکٹر محمدسید طنطاوی کے انتقال پرملال پر پوری امت مسلمہ کے نام ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ معروف مصری عالم دین دس مارچ (بدھ) کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض […]
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سر کردہ سنی علمائے کرام نے بدھ کے روز ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے معروف مصری عالم دین اور جامعۃ الازہر کے وائس چانسلر کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف یونیورسٹیز سے آنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے مولاناعبدالحمید نے کہا ایران میں ایک خاص پارٹی یا حلقہ فکر کے لوگ حکومت نہیں کر سکتے، ہمارے خیال میں وہ حکومت کامیاب حکومت قرار پائے گی جو ساری قومیتیوں اور مذاہب کو اقتدار میں شریک کرتی ہے اور […]
زاہدان(سنی آن لائن) سرپرست دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالحمید نے عصری تعلیمی اداروں کے سنی طلباء کی چھٹی بین الصوبائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا ان عظیم ہستیوں کی درخشان اور خیر وبرکت والی زندگی ہر مسلمان کے لیے […]
زاہدان(سنی آن لائن) ایران کی سطح پرمنعقدہونے والا سالانہ اجلاس برائے سنی سٹوڈنٹس دو روزتک جاری رہنے کے بعد حضرت شیخ الاسلام دامت برکاتہم کے بیان کے ساتھ دارالعلوم زاہدان میں اختتام پذیرہوا۔