ایرانی بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں دو لاکھ سے زائد فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے کہا اسلام اعتدال کا سبق دیتا ہے اور افراط وتفریط سے منع کرتا ہے۔ تاریخ میں ہمیشہ بعض افراد افراط یا تفریط کا شکار ہوگئے۔ آج نئے ذرائع […]
یوم عرفہ کے مبارک دن ختم ہوکر قربانی اور بندگی کی عید اپنی تمام برکات و رحمات کے ساتھ آ پہنچی ہے۔ “سنی آن لائن” ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں کو، جہاں بھی ہوں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
سنندج(ناجی کرد) کردستان کے نامور عالم دین اور قاضی ’کاک حسن امینی‘ کاپاسپورٹ، ذاتی سامان اور کتابیں متحدہ عرب امارات سے واپسی کے بعد ضبط کردیے گئے۔
خاش (سنی آن لائن) جو اپنے دینی عقائد سے بغاوت کرے وہ قوم اور ملک کی عزت نہیں کرتا اور غداری کی جانب روانہ ہوجائے گا، خاش میں ایک دینی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے یہ باتیں کہیں۔
خاش (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت آزاد شہر(صوبہ گلستان) نے بعض سنی علمائے کرام کے باہر ملک اسفار پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا علمائے اہل سنت ایران کے اندر ہوں یا باہر ہرگز وطن سے غداری نہیں کرتے ہیں۔
زاہدان(سنی آن لائن) جامع مسجد مکی کی تعمیرِنو ہمارے ہی عوام کے پیسوں سے ہورہی ہے، بعض عناصر فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلیے ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ منصوبہ بعض عرب مسلم ممالک کے مالی تعاون سے آگے بڑھ رہاہے۔ یہ باتیں خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے کہی۔
زاہدان(سنی آن لائن) ایران میں اہل سنت برادری پر دن بہ دن بڑھتے ہوئے دباو کا تسلسل، دارالعلوم زاہدان (بلوچستان، ایران) کے استاد حافظ اسماعیل ملازہی کل صبح گرفتار ہوئے۔
إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّهِ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلاَّ اللّهَ فَعَسَى أُوْلَـئِكَ أَن يَكُونُواْ مِنَ الْمُهْتَدِينَO ]التوبه: 18[ اللہ کی مسجدیں صرف وہی آباد کر سکتا ہے جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لایا اور اس نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ ادا کی اور اللہ […]
تہران (سنی آن لائن) ایران کے سیکورٹی حکام نے تہران میں بعض ممتازسنی علمائے کرام کے پاسپورٹ کو اپنی تحویل میں لیکر ان کے باہر ملک سفر پر غیرمعینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے۔
زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے پرانے استاد اور ناظم مالیات وحسابات حافظ محمداسلام ملازہی منگل 20اکتوبر کی شام کو نامعلوم درندوں کے نرغے میں آگئے جنہوں نے چاقو سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔