کردستان (سنی آن لائن): ممتاز کرد عالم دین اور شورائے مکتب قرآن کے سرگرم رکن ماموستا (شیخ) عمرمحمد امینی کو خصوصی عدالت برائے علماء نے عدالت میں طلب کرلیاہے۔
زاہدان (سنی آن لائن): تعلیمی سال31 ۔1430 ھ.ق کے سہ ماہی کے امتحانات 09 جنوری کو شروع ہوئے۔ سنی آنلائن کی رپورٹ کے مطابق23 محرم الحرام 1431 ھ بروز ہفتے کو دارالعلوم زاہدان کی پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز ہوا۔ ان امتحانات میں ایک ہزار کے قریب طلبہ شرکت کریں گے۔
مشہد۔ سنی آن لائن: ایرانی کردستان کی نیوز ویب سائٹس نے رپورٹ دی ہے کردستان کے مایہ ناز شافعی عالم دین اور قاضی کاک(ملا) حسن امینی کو مشہد کی خصوصی عدالت برائے علماء نے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیاہے (آج) 6جنوری کو مشہد کی خصوصی عدالت میں […]
تہران۔ سنی آن لائن: تہران کی ایک اپیل عدالت نے ممتاز سنی عالم دین ماموستا(ملا) ایوب گنجی کے مقدمے پر نظرثانی کے بعد اپنا فیصلہ سناتے ہوئے دس سال قید کی سزا کو برقرار رکها۔
مشہد ۔ سنی آن لاین: مشہد سے موصولہ اخباری اطلاعات کے مطابق مشہد کے دینی مدرسہ سنت نبوی کے مفتی، مولانا عبدالغفور ابراہیمی جمعرات کی صبح قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
مہاباد۔ سنی آن لاین: کردستان میں سرگرم حقوق انسانی کی تنظیموں نے خبر دی ہے ماموستا استاد شفیع برہانی 6روز پہلے خفیہ اداروں کی طرف سے طلبی کے بعد اب تک لاپتہ ہیں۔ اگرچہ ایران کی خفیہ ایجنسیاں استاد برہانی کو طلب کرنے کی وجوہات بتانے سے گریز کررہی ہیں تا ہم کہاجاتاہے ان کی […]
زاہدان۔ سنی آن لاین: مولانا عبدالغنی بدری ناظم تعلیمات جامعہ دارالعلوم زاہدان ایران ایک مہینہ کا عرصہ جیل میں گزارنے کے بعد آج ۱۲ دسمبر ۲۰۰۹ کو رہا ہوگئے۔
زاہدان۔ سنی آن لاین: گزشتہ دنوں سے بڑے پیمانے پر ایک ایس ایم ایس گردش کررہاہے جس میں شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید حفظہ اللہ کی گرفتاری پر مبنی جھوٹی خبریں شامل ہیں۔