تہران (سنی آن لائن) تہران سے منتخب رکن پارلمان مہدی کوچک زادہ نے ایک پروگرام کے دوران ام المومنین حضرت عایشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی۔
تہران (سنی آن لائن) ایرانی پارلیمنٹ (مجلس شورائے اسلامی) کے سنی اراکین نے وزیر ثقافت ونشریات کے نام ایک خط میں بعض اخبارات اور جرائد کے کردار پر سخت نکتہ چینی کی ہے جو حال ہی میں اہل سنت والجماعت کی مقدسات کی بے حرمتی کرچکے ہیں۔
زاہدان(سنی آن لائن)بعض نیوزویب سائٹس پرشیخ الاسلام مولاناعبدالحمیدکے باہرملک سفرکرنے پرپابندی کے حوالے سے ایک ایک رپورٹ شائع ہوچکی ہے جس کی وجہ عوام عوام میں شدید اضطراب پایاجارہاہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے مذہبی رہ نما مولانا عبدالحمید نے کہا ہے ايرانی حکومت کی بعض پالیسیاں ناکامی سے دچار ہوچکی ہیں اور ان پر نظر ثانی کرکے ان میں تبدیلی لانی چاہیے۔ حکام بالا سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اہل سنت کے حوالے سے اپنی امتیازی سلوک پر مبنی پالیسیوں […]
زاہدان (سنی آنلائن) پاک-ایران سرحد پر زیرو پوائنٹ کی تقریباً تین ماہ سے بندش کے باعث سرحدی علاقوں میں عوام کو اشیائے خورونوش کی قلت اوردیگر مشکلات کا سامنا ہے۔
تہران (سنی آن لائن، فارس نیوز) ایرانی کردستان کے شہر مریوان سے منتخب رکن پارلیمنٹ نے آئینی نوٹس پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اہل سنت کے باصلاحیت افراد سے استفادہ کیا جائے اور انہیں وزارتوں میں شامل کیا جائے۔
زاہدان (سنی آنلائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہا ہے ایران میں بادشاہی نظام کی جگہ آنے والا سسٹم لوگوں کی رائے اور انتخاب کی وجہ سے اقتدار پر پہنچا، زورزبردستی اور اسلحہ کے سہارے پر”اسلامی جمہوریہ ایران” عوام پر حاکم نہیں ہوا۔ دنیا میں کوئی بھی نظام حکومت اسلحہ کے زور پر باقی نہیں […]
ایرانی اہل سنت کے مذہبی رہ نما مولانا عبدالحمید نے کہا ہے ايرانی حکومت کی بعض پالیسیاں ناکامی سے دچار ہوچکی ہیں اور ان پر نظر ثانی کرکے ان میں تبدیلی لانی چاہیے۔ حکام بالا سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اہل سنت کے حوالے سے اپنی امتیازی سلوک پر مبنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں.
کرمانشاہ (سنی آن لائن) صوبے کردستان اور کرمانشاہ کے دو ممتاز اسکالرز اور مفکر کاک (شیخ)اسعد صدیقی اور کاک سعید ذوالفقاری فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔
تایباد(سنی آن لائن) گزشتہ دنوں خراسان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان علمائے کرام گرفتار ہوگئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق نئے فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام گھر پہنچتے ہی خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار اور لاپتہ ہوگئے۔ بعد ازآں مختلف مقامات سے گرفتار ہونے علمائے کرام کو جیل بھیج دیاگیا۔