آج : 18 August , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • آئین کیمطابق کوئی ادارہ اہل سنت کے تعلیمی ومذہبی امورمیں مداخلت نہیں کرسکتا

    اشاعت : 18 08 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کیخلاف مذموم مہم جوئی کی مذمت کرتے ہوئے مولاناعبدالحمیدنے کہاآئین نے واضح الفاظ میں اہل سنت کی مذہبی وتعلیمی مسائل میں آزادی پر زوردیا ہے،کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔

    مزید...

  • زاہدان کے سنی عوام کو عیدگاہ کیلیے مناسب زمین چاہیے

    اشاعت : 16 08 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)خطیب اہل سنت زاہدان نے کہا ہے زاہدان کی سنی برادری کو عیدگاہ تعمیر کرنے کیلیے مناسب زمین کی فوری ضرورت ہے، صوبائی حکام شہر کے مضافات میں زمین الاٹ کردیں۔

    مزید...

  • ’ مذہبی امور میں آزادی ہمارے لیے حیاتی اورمداخلت ناقابل برداشت ہے‘

    اشاعت : 06 07 2011 ه.ش

    نامور سنی عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے دارالعلوم زاہدان کی بیسویں تقریب ختم بخاری میں شرکت کرنے والے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ایران میں مختلف مسالک و قومیتوں کے وجود کو ’’موقع‘‘ قرار دیا۔

    مزید...

  • سنی آن لائن کی وزٹرز سے معذرت

    اشاعت : ه.ش

    گزشتہ چند دنوں سے علاقائی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی بندش کی وجہ سے ’’سنی آن لائن‘‘ اپ ڈیٹ نہ ہوسکی جس پر سنی آن لائن ٹیم صارفین سے معذرت خواہ ہے۔ آئی ٹی ماہرین کا کہناہے ٹیلی کام سسٹم میں خلل کی وجہ سے بعض انٹرنیٹ سروسز شٹ ڈاؤن سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اسی خلل […]

    مزید...

  • زاہدان: بلوچ فضلاء کی اعزازی تقریب پر پابندی

    اشاعت : 30 05 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)سیستان وبلوچستان کے صوبائی حکام نے زاہدان کی یونیورسٹیز کے بلوچ فارغ التحصیل طلباء کے اعزازمیں منعقدہونے والی تقریب پر پابندی عائد کردی ہے۔

    مزید...

  • ایران: دسواں مقابلہ حفظ قرآن وحسن قرائت کا انعقادواختتام

    اشاعت : 21 05 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)ایران کے مختلف سنی مدارس سے  تعلق رکھنے والے طلباء نے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے دسواں مقابلہ حفظ قرآن وحسن قراء ت میں شرکت کی جو دارالعلوم زاہدان میں منعقد ہوا۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے استاد بیس دنوں سے لاپتہ

    اشاعت : 20 05 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)دارالعلوم زاہدان کے استاد مولوی حبیب اللہ مرجانی گزشتہ بیس دنوں سے لاپتہ ہیں جنہیں ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے اپنی حراست میں لیا تھا۔

    مزید...

  • سیستان وبلوچستان: بین المدارس مقابلہ تقریر ومقالہ نگاری کا انعقاد

    اشاعت : 14 05 2011 ه.ش

    خاش (سنی آن لائن) صوبہ سیستان وبلوچستان کے دینی مدارس کے ۵۰۰ طلباء نے تقریر، مقالہ نگاری، نظم خوانی اور شعر گوئی کے تیر ہواں بین المدارس مقابلے میں شرکت کی جو ۱۰ مئی بروز منگل کو منعقد ہوا۔

    مزید...

  • امریکااسامہ کے قتل سے نہیں اپنی آمرانہ پالیسیاں بدلنے سے امن پاسکتا ہے

    اشاعت : 07 05 2011 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے قتل کے واقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان نے دنیا میں القاعدہ جیسی تنظیموں کے وجود کو آمریت اور مغربی طاقتوں کی رعونت کا نتیجہ قرار دیا۔

    مزید...

  • زاہدان: سنی طلباء اورعلمائے کرام کی سالانہ کانفرنس کااختتام

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی مختلف یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے طلباء کی سالانہ کانفرنس احاطہ دارالعلوم زاہدان میں جمعرات ۵ مئی کو منعقد ہوئی۔

    مزید...

    • صفحه 58 از 68 قبلی 1 … 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 … 68 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر