• کیا پاکستان، امریکا سے جنگ کر سکتا ہے؟

    اشاعت : 16 05 2011 ه.ش

    کسی فرد سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی، طویل عرصہ پر مبنی اور مہنگی تلاش تقریباً پندرہ برس جاری رہنے کے بعد 2 مئی کو اس وقت اختتام پذیر ہوئی جب صدربارک اوبامہ نے اعلان کیا کہ اسامہ بن لادن پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں مارا جا چکا ہے۔

    مزید...

  • آؤ غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں!

    اشاعت : 13 05 2011 ه.ش

    خاتون بہت پریشان تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نارتھ ناظم آباد کراچی کے ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر ہیں اور آج کل ان کی ساتھی تمام ٹیچرز اسامہ بن لادن کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔ یہ سن کر مجھے سخت حیرت ہوئی۔ خاتون کہہ رہی تھیں کہ 2مئی کو ایبٹ آباد میں امریکی […]

    مزید...

  • جھوٹ اور مکروفریب

    اشاعت : 11 05 2011 ه.ش

    غالب کا ایک شعر ہےآگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعاعنقا ہے اپنے عالم تقریر کا(باخبری اور آگاہی بات کی معنی و مفہوم کو سمجھنے کے لئے‘ سماعت اور بھرپورتوجہ کے کتنے ہی جال پھیلائے‘ اُس کے پلّے کچھ نہیں پڑے گا کیوں کہ میری تقریر کا تو کوئی مقصد ومدعا ہی نہیں)۔

    مزید...

  • امریکہ نے اسامہ کو سچا ثابت کر دیا

    اشاعت : 05 05 2011 ه.ش

    اسامہ بن لادن اپنی موت کے بعد بھی مسکرا رہا ہے۔ اس کے دشمنوں نے ناچ گا کر فتح کا جشن تو منا لیا لیکن وہ جانتے ہیں کہ اسامہ بن لادن اپنی جسمانی موت کے بعد بھی ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گا ۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں کی سیاست

    اشاعت : 27 04 2011 ه.ش

    جنرل پرویز مشرف نے میرے ساتھ جیونیوز کے ”جرگہ“ میں اعتراف کیا کہ انہوں نے امریکہ کو ڈرونز کے پاکستانی حدود میں داخلے کی اجازت دی تھی لیکن حملوں کے لئے نہیں بلکہ فضائی نگرانی کیلئے ۔ وہ آدھا سچ بول رہے تھے کیونکہ جب میں نے ان سے پوچھا کہ ان کے دور میں […]

    مزید...

  • طالبان سے مذاکرات کیلئے غیر ملکی افواج کا انخلاء ضروری ہے

    اشاعت : 23 04 2011 ه.ش

    پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کے مابین اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں تیزی اور افغان طالبان کے لئے امریکی پالیسی میں حالیہ نمایاں تبدیلی سے پاک افغان خطے میں امن کے امکانات روشن ہوجانے چاہئیں۔ بہرحال جنگ کو ختم کرنے کے لئے سیاسی حل تلاش کرنے کے بجائے عسکری لائحہ عمل ہی کو اختیار کیا […]

    مزید...

  • کیا یہاں بھی کسی کی ذمہ داری ہے؟

    اشاعت : 15 04 2011 ه.ش

    پھر ایک ڈرون حملہ، پھر سات انسانوں کی ہلاکت، پھر ایک دبا دبا سا احتجاج، پھر ایک مری مری سی فریاد، پھر ایک رسمی سا بیان اور پھر بے حسی کی حدوں کو چھوتی گہری خاموشی۔

    مزید...

  • عوامی نمائندے اور امریکی چاکری

    اشاعت : 14 04 2011 ه.ش

    وزیراعظم جناب یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوامی نمائندے ہیں‘ ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے‘ ہائر ایجوکیشن کمیشن سے کسی سند کی ضرورت نہیں‘ امریکا سے نمٹنا سیاستدانوں کا کام ہے‘ اس میں سول سرونٹس کا کوئی کردار نہیں۔ اسی دن انقرہ میں صدرمملکت آصف […]

    مزید...

  • دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی

    اشاعت : 04 04 2011 ه.ش

    دین اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو سلامتی کا ہی درس دیتا ہے9/11کے بعد دنیا میں ایک بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا گیا کہ دین اسلام کے ماننے والے دہشت گرد ہیں عالم کفر نے اسلام کے پیروکاروں کے خلاف گھیرا ڈالنا شروع کر دیا افغانستان ،عراق پر حملہ کیا […]

    مزید...

  • کرکٹ ، مولانا اور خودکش حملے

    اشاعت : 02 04 2011 ه.ش

    بحیثیت قوم ہمارا ذوق نہایت خراب ہوچکا ہے۔ کھانے سے لے کر گانے تک اور لباس سے لے کر رسم و رواج تک، ہر جگہ دوسروں کی اندھی تقلید کے شوق میں ہماری بدذوقی اپنے عروج پر ہے۔ ہم دکھ سہنے کا سلیقہ بھی بھول گئے ہیں اور خوشی منانے کا طریقہ بھی۔ چیخ و […]

    مزید...