• شامی فوج میں بغاوت بشار الاسد کے زوال کا پیش خیمہ ہے: عسکری ماہر

    اشاعت : 19 06 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلانے سے انکار کر کے فوج سے الگ ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے صدر اسد کے گرد و پیش فوج کے ٹوٹتے حصار کو ان کے اقتدار کے زوال کی […]

    مزید...

  • امریکا سمیت کئی طاقتیں طالبان سے مذاکرات کررہی ہیں۔ کرزئی

    اشاعت : ه.ش

    کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور کئی بین الاقوامی طاقتیں طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں۔افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے امن مذاکرات جاری ہیں،غیرملکی افواج اور خاص طور پرامریکاخود مذاکرات کررہاہے‘ کئی سفارتکارپہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ افغان حکومت اور […]

    مزید...

  • کابل میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے،تھانے میں 4اہلکار سمیت 11 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل(جنگ نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب پولیس چوکی پر دوخودکش حملوں کے نتیجے میں 4اہلکاروں سمیت9افراد ہلاک اور12زخمی ہوگئے ۔مرنے والوں میں ایک مقامی انٹیلی جنس سربراہ بھی شامل ہے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ قبول کرلی۔

    مزید...

  • شامی سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ، 16 افراد ہلاک

    اشاعت : 18 06 2011 ه.ش

    دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں)شامی سکیورٹی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد حکومت کے خلاف مظاہروں میں شریک افراد پر فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔شامی حزب اختلاف نے نمازجمعہ کے بعد صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی اپیل کر […]

    مزید...

  • سلامتی کونسل کی طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کی کوشش

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(جنگ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کے لیے دہشت گرد وں پر پابندی کی لسٹ کو القاعدہ اور طالبان کی دو الگ الگ کیٹیگریز میں تقسیم کرنیکی منظوری دیدی۔

    مزید...

  • زیرعلاج یمنی صدر عبداللہ صالح وطن واپس نہیں جائیں گے، سعودی حکام

    اشاعت : ه.ش

    صنعاء،طرابلس،دمشق(اے ایف پی،رائٹرز) سعودی اعلیٰ حکام نے جمعہ کو کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء کے صدارتی محل میں گولہ باری میں زخمی ہونے والے یمنی صدر علی عبداللہ صالح جو ان دنوں ریاض کے اسپتال میں زیر علاج ہیں واپس یمن نہیں جائینگے۔

    مزید...

  • جنوبی و شمالی وزیرستان میں 4 ڈرون حملے، 31 افراد شہید

    اشاعت : 16 06 2011 ه.ش

    وانا/میران شاہ/چمن (آئی این پی) جنوبی، شمالی وزیرستان اورچمن کے قریب افغان سرحدی علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں کی4ڈرون حملوں میں 31افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے جبکہ ایک مکان اور 2گاڑیاں تباہ ہوگئیں،دونوں ایجنسیوں میں متعدد جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،مزید حملوں کے خدشہ کے پیش […]

    مزید...

  • شامی صدر کے خصوصی ایلچی کی تُرکی آمد، دمشق ۔ انقرہ کشیدگی بدستور برقرار

    اشاعت : ه.ش

    دبئی(العربیہ) شامی صدر بشار الاسد کے خُصوصی ایلچی حسن ترکمانی اور ترکی ـ شام تعلقات کے نگران صدر کا اہم پیغام لے کر انقرہ پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسٹر ترکمانی کے ہمراہ شام کی ایک اور اعلیٰ شخصیت بھی ترکی آئی ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

    مزید...

  • خروٹ آباد: سات دن میں رپورٹ دیں

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) بلوچستان ہائی کورٹ نے سانحہ خروٹ آباد کے ایک اہم گواہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے پولیس سرجن پر دوروز قبل پولیس کی جانب سے ہونے والے تشدد کے خلاف آئنیی درخواست کی سماعت کے دوران چھ رکنی تحقیقاتی ٹیم کو ہدایت کی کہ وہ سات دن کے اندر تحقیقات مکمل […]

    مزید...

  • ’سی آئی اے ایجنٹس‘ کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

    اشاعت : 15 06 2011 ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی اردو ڈاٹ کام)پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے ساتھ تعاون کرنے کے الزام میں ملک بھر سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ان پاکستانی اور امریکی شہریوں کے خلاف عملی کارروائی کا آغاز دو مئی کو ایبٹ آباد […]

    مزید...