آج : 15, August 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان: 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 اتحادی فوجی ہلاک

    اشاعت : 15 08 2010 ه.ش

    کابل (اے ایف پی)افغانستان میں اتحادی فوج نے جھڑپوں میں 20 طالبان کو ہلاک کرنیکا دعویٰ کیا ہے جبکہ پُر تشدد واقعات میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 6 اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے.

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: نماز تراویح کے دوران امریکی ڈرون حملہ، 13جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پشاور(اے ایف پی) افغان سرحد پر پاکستانی قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 13افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ ہفتے کو کیا گیا۔

    مزید...

  • مکہ معظمہ کوخوبصورت بنانے کے لیے مصوری کاعالمی مقابلہ

    اشاعت : 14 08 2010 ه.ش

    دبئی(العربیہ) اسلام کے مقدس شہر مکہ معظمہ کی آرائش اور اسے خوبصورت بنانے کے لیے دنیا بھر کے سیکڑوں مصورایک مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔

    مزید...

  • اوباما: نیو یارک مسجد منصوبے کا دفاع

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(بى بى سى) امریکی صدر براک اوباما نے نیو یارک میں گیارہ ستمبر کے حملوں کے مقام کے قریب مسجد اور اسلامی مرکز بنانے کے متنازع منصوبے کا دفاع کیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی نمازیوں اور مظاہرین پر فائرنگ

    اشاعت : ه.ش

    سرینگر(رائٹرز/اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے نمازیوں پر فائرنگ کر کے ایک کم سن بچے کو شہید جبکہ ایک خاتون کوشدید زخمی کر دیا۔سری نگر میں بھارتی فوج نے کشمیری مظاہرین پر فائرنگ کرکے5نوجوان شہید اور متعدد زخمی کردئیے۔

    مزید...

  • مچھ:نامعلوم افراد کی بس پر فائرنگ،10مسافر جاں بحق،5زخمی

    اشاعت : ه.ش

    بولان(جنگ نیوز) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے آب گم میں نامعلوم افراد نے مسافر کوچ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10مسافر ہلاک ہوگئے، وزیراعلی نواب محمد اسلم رئیسانی نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی۔

    مزید...

  • مکہ کلاک‘ گرینوچ کے حساب سے وقت کے تعین کی جگہ لے سکتا ہے

    اشاعت : 13 08 2010 ه.ش

    لندن(سینٹرل مانیٹرنگ) ایک صدی سے زائد عرصے سے لندن کے جنوب مشرق میں قائم بگ بین ٹاور کی گھڑی کو دنیا بھر میں وقت کے حساب سے معیارمقرر رکھا گیاہے۔بگ بین کے گرینوچ وقت کی برتری اب اختتام پذیر ہونے جارہی ہے کیونکہ مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں دنیا کے سب سے بڑے کلاک […]

    مزید...

  • جرمنی كا ٹی وی چينل “RTL2” رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا

    اشاعت : ه.ش

    برلن (ايكنا) جرمنی كا ٹی وی چينل مسلمان قارئين كے لئے رمضان المبارك كی مناسبت سے پروگرام نشر كرے گا۔

    مزید...

  • قرآن کو نذر آتش کرنے کا مطالبہ تعصب، جہالت اور بدنیتی ہے: جامعہ ازھر

    اشاعت : ه.ش

    قاہرہ(العربیہ) مصر کی جامعہ الازھر نے امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع چرچ کے پادری کی طرف سے نائن الیون کے دہشت گردی کے واقعات کی یاد میں قرآن پاک کے نسخے نذرآٓتش کرنے کے مطالبے کی شدید مذمت کی ہے۔

    مزید...

  • غزہ رضاکاروں پرسیدھی فائرنگ درست تھی:اسرائیلی آرمی چیف

    اشاعت : 12 08 2010 ه.ش

    مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں) اسرائیل کی مسلح افواج کے سربراہ گابی اشکنزئی نے غزہ جانے والے امدادی بحری جہازوں پرسوار نہتے امدادی کارکنوں پراپنے فوجیوں کی سیدھی فائرنگ کا دفاع کرتے ہوئے اسے درست قراردیا ہے جس کے نتیجے میں نوترک کارکنان شہید ہوگئے تھے۔

    مزید...

    • صفحه 465 از 518 قبلی 1 … 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 470 … 518 بعدی

تازه ترین

سانحہ سراوان کی ’عادلانہ اور غیرجانبدارانہ‘ تحقیقات کی ضرورت ہے
27 02 2021
ماہ رجب سے متعلق غیرمعتبر اور بے اصل باتیں
عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مسلمانوں کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا
پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
23 02 2021
ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت
بانی دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالعزیزؒ؛ کچھ یادیں (۳)
22 02 2021
کالم نگاری بھاری ذمہ داری ہے
حدیث کی روشنی میں احسان کا مفہوم کیا ہے؟
بچوں کی صحیح تربیت، دینداری اور تعلیم کے لیے منصوبندی اور محنت کریں
20 02 2021
فرانس میں اسلام دشمن قانون کی منظوری
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
اسلام میں عبادت کا تصور عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن آسیب اور جادو حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! تعارف سورت آل عمران امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • سانحہ سراوان کی ’عادلانہ اور غیرجانبدارانہ‘ تحقیقات کی ضرورت ہے
  • ماہ رجب سے متعلق غیرمعتبر اور بے اصل باتیں
  • عمران خان کی درخواست پر سری لنکن حکومت نے مسلمانوں کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا
  • پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
  • ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر