• کراچی میں اسرائیلی اسلحہ استعمال ہو رہا ہے‘ رحمان ملک

    اشاعت : 18 07 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبرایجنسیاں)وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر قتل ٹارگٹ کلنگ نہیں،کراچی میں اسلحہ اسرائیل سے لایا جارہا ہی، کراچی کے واقعات میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں،225افراد کو گرفتار کرلیا ہے،شہر کو غیر مستحکم کرنے والوں کا تعلق بھی باہر سے ہے۔مسلم لیگ (ن) والوں نے اسلام آباد کو فیصل آباد سمجھ […]

    مزید...

  • بلوچستان مزید چار لاشیں برآمد

    اشاعت : 17 07 2011 ه.ش

    کوئٹہ(بى بى سى) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے سنیچر کو مزید چار لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جس کے بعد اب تک ملنے والے لاشوں کی تعداد دو سو سے تجاوز کر چکی ہے۔

    مزید...

  • استنبول:شامی اپوزیشن کا اجتماع،بشارالاسد کو ہٹانے پر غور

    اشاعت : 16 07 2011 ه.ش

    استنبول(العربیہ ڈاٹ نیٹ ،ایجنسیاں) ترکی کے شہر استنبول میں شامی حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے کم سے کم ساڑھے تین سو سرکردہ سیاستدانوں کا اجلاس ہو رہا ہے جس میں صدربشارالاسد کو اقتدار سے نکال باہر کرنے کے لیے مختلف حکمت عملیوں پر غور کیا جارہا ہے۔

    مزید...

  • چودہ ’سابق‘ طالبان دہشتگردوں کی فہرست سے خارج

    اشاعت : ه.ش

    اقوام متحدہ(بى بى سى) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نےافغانستان کے مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنے کی افغان صدر حامد کرزئی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کےلیے چودہ ’سابق‘ طالبان کو دہشتگروں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

    مزید...

  • ’الیاس کشمیری زندہ ہیں‘

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(ايجنسياں) پاکستانی ٹی وی  ڈان نیوز نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور بھارت کو انتہائی مطلوب کالعدم حرکتہ الجہاد الاسلامی کے سربراہ الیاس کشمیری زندہ ہیں۔

    مزید...

  • صدر کرزئی کے بھائی قندھار میں محافظ کے ہاتھوں قتل

    اشاعت : 13 07 2011 ه.ش

    کابل(بی بی سی) افغانستان میں حکام کے مطابق صدر حامد کرزئی کے سوتیلے بھائی اور متنازع سیاستدان احمد ولی کرزئی قندھار میں اپنے محافظ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • ڈرون حملوں میں پاکستانیوں کا قتل عام جاری

    اشاعت : ه.ش

    وانا/ میران شاہ (آن لائن) جنوبی و شمالی وزیرستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں پے درپے امریکی جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں میں کم از کم61 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری، مقامی آبادی میں سخت خوف وہراس پھیل گیا ۔

    مزید...

  • ’ مذہبی امور میں آزادی ہمارے لیے حیاتی اورمداخلت ناقابل برداشت ہے‘

    اشاعت : 06 07 2011 ه.ش

    نامور سنی عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے دارالعلوم زاہدان کی بیسویں تقریب ختم بخاری میں شرکت کرنے والے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ایران میں مختلف مسالک و قومیتوں کے وجود کو ’’موقع‘‘ قرار دیا۔

    مزید...

  • سنی آن لائن کی وزٹرز سے معذرت

    اشاعت : ه.ش

    گزشتہ چند دنوں سے علاقائی انٹرنیٹ نیٹ ورک کی بندش کی وجہ سے ’’سنی آن لائن‘‘ اپ ڈیٹ نہ ہوسکی جس پر سنی آن لائن ٹیم صارفین سے معذرت خواہ ہے۔ آئی ٹی ماہرین کا کہناہے ٹیلی کام سسٹم میں خلل کی وجہ سے بعض انٹرنیٹ سروسز شٹ ڈاؤن سے دوچار ہوچکے ہیں۔ اسی خلل […]

    مزید...

  • شام: مظاہروں میں شدت کے بعد فوج کے اہم بریگیڈ میں پھوٹ کی اطلاعات

    اشاعت : 25 06 2011 ه.ش

    دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام میں العربیہ کے نامہ نگاروں اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں فوج کے ایک اہم بریگیڈ میں پھوٹ پڑی گئی ہے جس کے بعد علاقے میں مزید بے چینی کی فضا پائی جارہی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دمشق میں تعینات “فرسٹ بریگیڈ ” کے کئی افسر […]

    مزید...