آج : 16 November , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • سنی علما پردباؤکا تسلسل، قاضی کردستان کاپاسپورٹ ضبط

    اشاعت : 16 11 2010 ه.ش

    سنندج(ناجی کرد) کردستان کے نامور عالم دین اور قاضی ’کاک حسن امینی‘ کاپاسپورٹ، ذاتی سامان اور کتابیں متحدہ عرب امارات سے واپسی کے بعد ضبط کردیے گئے۔

    مزید...

  • بے دین شہری ملک کا وفادار نہیں رہ سکتا، مولانا عبدالحمید

    اشاعت : 14 11 2010 ه.ش

    خاش (سنی آن لائن) جو اپنے دینی عقائد سے بغاوت کرے وہ قوم اور ملک کی عزت نہیں کرتا اور غداری کی جانب روانہ ہوجائے گا، خاش میں ایک دینی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالحمید نے یہ باتیں کہیں۔

    مزید...

  • ‘کوئی سنی عالم دین ملک کے اندر یا باہر غداری نہیں کرتا’

    اشاعت : ه.ش

    خاش (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت آزاد شہر(صوبہ گلستان) نے بعض سنی علمائے کرام کے باہر ملک اسفار پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا علمائے اہل سنت ایران کے اندر ہوں یا باہر ہرگز وطن سے غداری نہیں کرتے ہیں۔

    مزید...

  • ’اہل سنت پر الزام تراشی کا مقصد حکام اور شیعہ عوام کو اکساناہے‘

    اشاعت : 06 11 2010 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) جامع مسجد مکی کی تعمیرِنو ہمارے ہی عوام کے پیسوں سے ہورہی ہے، بعض عناصر فرقہ واریت کو ہوا دینے کیلیے ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ یہ منصوبہ بعض عرب مسلم ممالک کے مالی تعاون سے آگے بڑھ رہاہے۔ یہ باتیں خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے کہی۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے استاد کی اغوانما گرفتاری

    اشاعت : 02 11 2010 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ایران میں اہل سنت برادری پر دن بہ دن بڑھتے ہوئے دباو کا تسلسل، دارالعلوم زاہدان (بلوچستان، ایران) کے استاد حافظ اسماعیل ملازہی کل صبح گرفتار ہوئے۔

    مزید...

  • جامع مسجدمکی کی تعمیرِنو نئے مرحلے میں، پرانی عمارت پر کام جاری

    اشاعت : 01 11 2010 ه.ش

    إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّهِ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلاَّ اللّهَ فَعَسَى أُوْلَـئِكَ أَن يَكُونُواْ مِنَ الْمُهْتَدِينَO ]التوبه: 18[ اللہ کی مسجدیں صرف وہی آباد کر سکتا ہے جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان لایا اور اس نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ ادا کی اور اللہ […]

    مزید...

  • سنی علمائے کرام کے پاسپورٹ ضبط، باہر ملک سفر پر پابندی

    اشاعت : 22 10 2010 ه.ش

    تہران (سنی آن لائن) ایران کے سیکورٹی حکام نے تہران میں بعض ممتازسنی علمائے کرام کے پاسپورٹ کو اپنی تحویل میں لیکر ان کے باہر ملک سفر پر غیرمعینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے۔

    مزید...

  • نامعلوم اوباشوں کا دارالعلوم زاہدان کے استاد پر چاقووں سے وار

    اشاعت : 21 10 2010 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے پرانے استاد اور ناظم مالیات وحسابات حافظ محمداسلام ملازہی منگل 20اکتوبر کی شام کو نامعلوم درندوں کے نرغے میں آگئے جنہوں نے  چاقو سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔

    مزید...

  • ہیکرز کا “سنی آن لائن” پر ایک ہفتے کے اندر دوسرا شدید حملہ

    اشاعت : ه.ش

    اہل سنت والجماعت ایران کی آفیشل ویب سائٹ “سنی آن لائن” جو چند دن قبل تنگ نظر عناصر کی کارستانیوں کے نتیجے میں چند گھنٹے تک بلاک رہی اب پھر ہیکرز کا نشانہ بن گئی ہے۔

    مزید...

  • صوبہ تہران: اہل سنت کو جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں!

    اشاعت : 19 10 2010 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن/اصلاح ویب) تہران شہر میں سنیوں کے جمعہ وعیدین کے اجتماعات پر پابندی کے بعد اب صوبے کے بعض دیگر شہروں میں بھی اہل سنت کو جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    مزید...

    • صفحه 56 از 62 قبلی 1 … 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 بعدی

تازه ترین

ایرانی قوم پھانسی کے خلاف ہے
28 01 2023
کینیڈا نے اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات کردیا
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک
اسی اور نوے سال کے بوڑھے نوجوانوں کے لیے فیصلے نہیں کرسکتے ہیں
21 01 2023
دارالعلوم زاہدان کے اردو زبان کے استاذ انتقال کرگئے
17 01 2023
جامع مسجد مکی میں بلوچ دانشوروں ، عمائدین اور علما کا اجتماع؛ پھانسی کی سزاؤں اور گرفتاریوں پر سخت تنقید
16 01 2023
ملکی مسائل کا حل ذاکروں اور خطیبوں کے پاس نہیں، ماہرین اور ناقد سیاستدانوں کے پاس ہے
15 01 2023
ایران؛ خونین جمعہ کے بعد اور پہلے
14 01 2023
ریاست کا اقتدار عسکری قوت میں نہیں عوام کی رضامندی میں ہے
07 01 2023
ملک کی تقسیم کے سخت مخالف ہیں
31 12 2022
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • ایرانی قوم پھانسی کے خلاف ہے
  • کینیڈا نے اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات کردیا
  • مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ، 7 افراد ہلاک
  • اسی اور نوے سال کے بوڑھے نوجوانوں کے لیے فیصلے نہیں کرسکتے ہیں
  • دارالعلوم زاہدان کے اردو زبان کے استاذ انتقال کرگئے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر