آج : 3 November , 2011
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران: دارالعلوم زاہدان کے قیدی استاذ کی یزدجیل منتقلی

    اشاعت : 03 11 2011 ه.ش

    زاہدان/یزد (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے استاذ اور شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے داماد حافظ محمداسماعیل ملازئی کو29 اکتوبر2011ء میں زاہدان کی سنٹرل جیل سے یزدقیدخانہ منتقل کیاگیا۔

    مزید...

  • ایران: حکومت سنی ائمہ مساجد کی تقرری میں مداخلت نہ کرے

    اشاعت : 24 10 2011 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) ایرانی پارلیمنٹ کے ممبر محمدرضا سجادیان نے تہران میں سنی برادری کے مشکلات کا خاتمہ اور مساجد و مدارس کے امور میں حکومت کی عدم مداخلت کا مطالبہ کیا۔

    مزید...

  • جنوبی ایران: سنی برادری کی جائیدادوں پرحکومتی قبضے کی تنقید

    اشاعت : 17 10 2011 ه.ش

    بندرلنگہ (سنی آن لائن) جنوب ایران میں واقع بندرلنگہ کے شیعہ خطیب نے سنی برادری کی جائیدادوں پر قبضہ اور ان کے ترقیاتی منصوبوں کی بندش کے حوالے سے حکومت پر سخت تنقید کی۔

    مزید...

  • ایران: خطیب اہلسنت خواف ’مولوی غوث الدین ‘ انتقال کرگئے

    اشاعت : 25 09 2011 ه.ش

    مشہد(سنی آن لائن) ایران کے مشرقی علاقہ خواف کے ممتاز عالم دین مولوی غوث الدین احراری رحمہ اللہ بدھ 21 ستمبر2011ء کو مشہد میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • ایران: دارالعلوم زاہدان میں افتتاح بخاری و نئے تعلیمی سال کاآغاز

    اشاعت : 23 09 2011 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں واقع دارالعلوم زاہدان میں جمعرات بائیس ستمبر 2011ء کو نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔

    مزید...

  • ایران: تہران میں سنی برادری کی نمازعید الفطر پرپابندی

    اشاعت : 04 09 2011 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) ایرانی دارالحکومت تہران میں سنی مسلمانوں کو سکیورٹی پولیس نے عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی سے زبردستی روک دیا۔

    مزید...

  • اہل سنت کی نمازپر پابندی مہذب ایرانی قوم کی شان کیخلاف ہے

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے خطبہ عید الفطر میں ایران میں ’ہفتہ حکومت‘ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: بعض لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہم حکومت کی خدمات کی تعریف کیوں نہیں کرتے؛ حالانکہ ہم نے مختلف مقامات پر حکومت کی قابل تعریف اقدامات و خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کا شکریہ […]

    مزید...

  • نمازعید سے متعلق مولاناعبدالحمید کی آیت اللہ خامنہ ای سے درخواست

    اشاعت : 30 08 2011 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)نامور سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایران کے رہبراعلی آیت اللہ خامنہ ای سے درخواست کی ہے کہ تہران سمیت دیگر بڑے شہروں میں سنی برادری پرعائد پابندی کوختم کرکے سنیوں کو عیدین وجمعہ پڑھنے کی اجازت دی جائے۔

    مزید...

  • تہران میں نمازعیدسے متعلق سنی ارکان پارلیمنٹ کے احمدی نژاد کے نام خط

    اشاعت : ه.ش

    تہران(سنی آن لائن)تہران کے صوبائی حکام کی جانب سے اہل سنت برادری کو نمازعید نہ پڑھنے کاحکم دینے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سنی ممبرز نے ایرانی صدرمحمود احمدی نژاد کوخط لکھ کر اس حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

    مزید...

  • ایران: خراسان میں ممتاز سنی عالم دین کی ضمات پر رہائی

    اشاعت : 26 08 2011 ه.ش

    مشہد(سنی آن لائن) ایران کے صوبہ خراسان سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین مولانا محمدموحد فاضلی سات ماہ قید میں رہنے کے بعد اتوار اکیس اگست کو ضمانت پر رہا ہوگئے۔

    مزید...

    • صفحه 52 از 63 قبلی 1 … 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 … 63 بعدی

تازه ترین

مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
18 03 2023
غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
11 03 2023
ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
09 03 2023
دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد
سکول طالبات پر گیس حملے احتجاجوں کو دبانے کی سازش ہے
06 03 2023
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں آتشزدگی، 12 ہزار افراد بے گھر
سکھ جج نے جھگڑا کرنے پر مسلمان ملزم کو 21 دن تک باقاعدگی سے نماز پڑھنے کی سزا سنا دی
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا
خطیب اہل سنت خاش نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
27 02 2023
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت اسلام میں عبادت کا تصور امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مذہبی حکومت ایران میں برابری نہیں لاسکی
  • غلط پالیسیوں کی وجہ سے امورِ مملکت کمزور افراد کے سپرد ہوجاتے ہیں
  • ایران اور سعودی عرب کا تعلقات کی بحالی، سفارت خانے کھولنے پر اتفاق
  • دینی مدارس اور قبائلی رہ نماؤں نے مولانا عبدالحمید کی حمایت کا اعلان کیا
  • دارالعلوم زاہدان میں اجتماعی شادی کی تقریب منعقد

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر