زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: یہ فیصلہ تمام جوانب کو مدنظر رکھ کر منظور نہیں ہوا ہے، حکام کو چاہیے نظرثانی کریں۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے اپنے گیارہ اکتوبر دوہزارانیس کے بیان کے ایک حصے میں ’نفاذِ عدل‘ پر زور دیتے ہوئے صوبائی و ملکی حکام کو تنگ نظر اور متعصب افراد کے سامنے ڈٹ جانے کا مشورہ دیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید جمہوریہ تاتارستان کے آٹھ روزہ دورے کے بعد بعافیت جمعہ بیس ستمبر کو زاہدان پہنچ گئے۔
قازان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز بلوچ رہ نما ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے آج جمعرات بارہ ستمبر دوہزار نو کو جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان پہنچ گئے
سرباز (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز دینی ادارہ جامعہ منبع العلوم کوہ ون کے بعض اساتذہ کی گرفتاری و طلبی پر احتجاج کرتے ہوئے…
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے اپنے تئیس اگست دوہزار انیس کے بیان میں ملزموں سے ’جبری اعتراف‘ لینے کی مذمت کرتے ہوئے ایسے اقدامات کو اسلامی شریعت کے خلاف قرار دیا۔
صوبہ سیستان بلوچستان میں عبوری وزیر تعلیم کی موجودگی میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز سنی عالم دین نے تعلیم کو کسی بھی سماج کی ترقی کی اساس یاد کرتے ہوئے تعلیم کے شعبے میں درست منصوبہ بندی و پالیسی سازی پر زور دیا۔
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے نو اگست دوہزار انیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے جموں اور کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت کے اس اقدام کو مسلمانوں اور مسلم ممالک کے اندرونی اختلافات کا نتیجہ قرار دیا۔
گزشتہ دنوں قم سے تعلق رکھنے والے شیعہ علما اور دانشوروں کے ایک وفد نے جامعہ دارالعلوم زاہدان اور جامع مسجد مکی کا دورہ کرتے ہوئے یہاں کے اساتذہ و طلبہ سے ملاقاتیں کیں۔
تہران (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع چابہار سے تعلق رکھنے والے بلوچی زبان کے شاعر و ادیب ’واحد بخش بادپا‘ علالت کی وجہ سے چار اگست دوہزار انیس کو تہران میں انتقال کرگئے۔