زاہدان (سنی آن لائن) مولانا ڈاکٹر عادل خان کی شہادت کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کی متعدد دینی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اس واقعے کی شدید مذمت کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز عالم دین نے مشہد میں قید سنی عالم کی سزا کے حکم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
مشہد (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا فضل الرحمٰن کوہی کو مشہد کی ایک عدالت نے ۷۶ مہینہ قید کی سزا سنائی ہے۔ بلوچ عالم دین نومبر ۲۰۱۹ سے جیل میں ہیں۔
تہران (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ خراسان جنوبی سے تعلق رکھنے والی ایک مستورات کی جماعت بھارتی شہر حیدرآباد میں سات ماہ قید اور نظربندی کے بعد واپس گھر پہنچ گئی۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے اعلی دینی و سماجی رہ نما نے پچیس ستمبر دوہزار بیس کو برابری اور انصاف کی اہمیت واضح کرتے ہوئے ایران کی متعدد مذہبی و لسانی برادریوں میں مساوات و برابری پر زور دیا۔
تہران )سنی آن لائن( اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے گلوبل حلال ٹوریزم آرگنائزیشن کی درخواست برائے رکنیت قبول کرتے ہوئے مذکورہ تنطیم کی سپریم کونسل کے رکن منتخب ہوچکے ہیں۔
زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے اپنے اٹھارہ ستمبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں اسرائیل کا بحرین اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو مسلم ممالک کے اختلافات کا نتیجہ قرار دیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اپنے گیارہ ستمبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں فرانسیسی میگزین چارلی ابدو میں دوبارہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کو پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایسے اقدامات کودنیا میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے فروغ کا باعث قرار دیا۔
چابہار (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز انجینئر ’مہراب اُمرا‘ جمعرات ستائیس اگست دوہزار بیس کو چابہار میں انتقال کرگئے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ بلوچ عوام کی بات سنیں۔