کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی آٹھ جنوری ۲۰۲۲ کو انتقال کرگئے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے چوبیس دسمبر دوہزار اکیس کے بیان میں ایران کے بعض سنی اکثریت علاقوں میں اہل سنت کے…
ایرانی بلوچستان کے شہر سوران کے مضافات میں المناک ٹریفک حادثے میں ممتاز نوجوان خطیب اور عالم دین مولوی عبدالعزیز ملازئی ولد مولانا عبدالمجید ملازئی (مہتمم جامعہ عثمانیہ یوسف گوٹھ کراچی) سمیت کم از کم چار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
زاہدان (سنی آن لائن) گوادر میں صدائے احتجاج بلند کرنے والوں کی آواز ایران میں بھی سنی گئی؛ ممتاز بلوچ عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایک ٹوئیٹ پیغام میں بلوچستان کے مظلوم عوام کے مطالبات کو جائز اور آئینی قرار دیے۔
زاہدان میں چھبیس نومبر دوہزار اکیس کو سنی نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کے مشیر خاص نے صدر مملکت کا سلام سیستان بلوچستان کے عوام تک پہنچایا۔
زاہدان (سنی آن لائن)ماموستا ڈاکٹر عبدالسلام کریمی(لسانی، مسلکی اور مذہبی برادریوں کے امور میں صدر رئیسی کے مشیر خاص) نے جمعرات پچیس نومبر دوہزار اکیس کو شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید سے ان کے دفتر میں گفتگو کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے نامور سنی عالم دین نے صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے ایسے منصوبوں کو اکثر باشندوں کی مرضی کے خلاف یاد کیا۔
تہران میں منعقد بین الاقوامی اتحاد کانفرنس کی اختتامی نشست کے شرکا سے تئیس اکتوبر دوہزار اکیس کو خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مسلم ممالک…
تہران (سنی آن لائن) صوبہ خراسان سے متنخب سنی رکن پارلیمنٹ نے ایرانی صدر کے پارلمانی نائب سے گفتگو میں اہل سنت کے جائز مطالبات کو مسترد کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے مستقبل کے لیے ’خطرناک‘ قراردیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ حدیث مولانا خدارحم رودینی طویل علالت کے بعدبروز سوموار چار اکتوبر دوہزار اکیس کو زاہدان میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔