اسلامی نظریاتی کونسل کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز وسیع المشرب ہونے کے ساتھ ساتھ وسیع الظرف بھی ہیں آج کل وہ اسلامی نظریاتی کونسل کو روشن خیال بنانے کے مشن پر ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی عمر ابھی صرف دس سال کی تھی کہ ان کے شفیق مربی کو دربارِ خداوندی سے نبوت کا خلعت عطا ہوا،
دفاع پاکستان و افغانستان کونسل کے سربراہ، جمعیت علماء اسلام (س) کے امیر، دیوبند ثانی دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم، ملک میں شریعت اسلامیہ کے نفاذ کے لئے پارلیمینٹ میں سب سے طویل عرصہ تک جنگ لڑنے والے سابقہ سنیٹر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ۱۱ نکاح کئے، یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ۱۱ بیویاں تھیں، جن میں سے ایک حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا تھیں۔
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا چونتیسواں سال تھا کہ مکہ میں توحید کی صدائے غلغہ انداز بلند ہوئی۔
آپ کا اسم گرامی ’’فاطمہ‘‘ ہے اور لقب ’’الزہراء‘‘ اور ’’بتول‘‘ ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ستائیسواں سال تھا کہ آفتاب رسالت طلوع ہوا یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بچپن ہی سے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص انس اور خلوص تھا اور آپ ﷺ کے حلقہ احباب میں داخل تھے، اکثر تجارت کے سفروں میں بھی ہمراہی کا شرف حاصل ہوتا تھا۔
محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری قدس سرہٗ کے شاگردِ رشید، فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر کے رکن، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر ، حضرت مولانا محمد یوسف خان کے ماموں، مفسرِ قرآن حضرت مولانا محمد اسحاق خان مدنیؒ اس دنیائے رنگ وبو کی […]
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ازواج مطہرات میں سے ہیں، یہ بڑی سمجھدار اور عقلمند تھیں، اور اللہ تعالی نے حسن کی دولت سے بھی نواز رکھا تھا۔