امام اعظم ابوحنیفہ کو اللہ تعالی نے بے پناہ فراست وذکاوت سے نوازا تھا، امام صاحب مشکل سے مشکل مسئلہ کواتنی آسانی سے حل فرماتے تھے کہ بڑے بڑے علم وفن کے تاجدار بھی حیران وششدر رہ جاتے تھے
1857 کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردار ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔
عجیب قیامت کاحادثہ ہے،کوروناکے اس دورمیں ہرآنے والادن کوئی نہ کوئی بری خبرلے کرآرہاہے،ایک اندازے کے مطابق عالمی وباکوروناکے اس دورمیں اب تک ۲۰۰ سے زائداہل علم وفضل کاقافلہ اللہ کے حضورپہونچ چکاہے۔
حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود صاحبؒ کی وفات کا صدمہ ابھی تازہ تھا کہ دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث حضرت مولانا سعید احمد پالنپوری بھی ہمیں داغ مفارقت دے گئے
مختصرحیات وخدمات: حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری
جمعیت اشاعت التوحید و السنذ کے ترجمان اور تفسیر ”جواہرالقرآن“ کے معاون مؤلف مولانا سید احمد حسین سجاد بخاری رحمہ اللہ بھی حضرت مولانا حسین علی رحمہ اللہ کے دورِ آخر کے مریدین میں سے تھے۔
امام صاحب نے اپنی زندگی کے باون سال اموی خلافت اور اٹھارہ برس عباسی دور میں بسر کیے گویا آپ نے اسلام کی ان دو عظیم سلطنتوں کو بذات خود دیکھا۔ امام صاحب اس ساری صورتِ حال سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔
حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا نام و نسب: قریش کے خاندان مخزوم سے تعلق رکھتی ہیں، باپ کا نام حارث بن ہشام بن المغیرہ اور ماں نام فاطمہ بنت الولید تھا، فاطمہ حضرت خالد بن الولید کی ہمشیرہ تھیں۔ نکاح: عکرمہ بن ابوجہل سے (جو ان کے چچازاد بھائی تھے) نکاح ہوا۔ عام حالات: […]
جمعیت علمائے ہند کے قیام کو ایک صدی مکمل ہونے پر بھارت میں صد سالہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے اور جمعیت کے بزرگ اکابر کی یاد میں مختلف سیمینارز منعقد ہو رہے ہیں۔ دہلی میں جمعیت علمائے ہند کے سرگرم راہنما، مؤرخ اور مفکر حضرت مولانا سید محمد میاں دیوبندی کے حوالہ سے منعقدہ […]
کچھ عرصہ سے معمول ہے کہ تعلیمی سال کے دوران اتوار کو ظہر تا عصر جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور میں اور بدھ کو ظہر تا عصر جامعہ اسلامیہ محمدیہ فیصل آباد میں حاضری ہوتی ہے