حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا چونتیسواں سال تھا کہ مکہ میں توحید کی صدائے غلغہ انداز بلند ہوئی۔
آپ کا اسم گرامی ’’فاطمہ‘‘ ہے اور لقب ’’الزہراء‘‘ اور ’’بتول‘‘ ہے۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ستائیسواں سال تھا کہ آفتاب رسالت طلوع ہوا یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بچپن ہی سے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ خاص انس اور خلوص تھا اور آپ ﷺ کے حلقہ احباب میں داخل تھے، اکثر تجارت کے سفروں میں بھی ہمراہی کا شرف حاصل ہوتا تھا۔
محدث العصر حضرت علامہ سید محمد یوسف بنوری قدس سرہٗ کے شاگردِ رشید، فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن، اسلامی نظریاتی کونسل آزاد کشمیر کے رکن، جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیر ، حضرت مولانا محمد یوسف خان کے ماموں، مفسرِ قرآن حضرت مولانا محمد اسحاق خان مدنیؒ اس دنیائے رنگ وبو کی […]
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا ازواج مطہرات میں سے ہیں، یہ بڑی سمجھدار اور عقلمند تھیں، اور اللہ تعالی نے حسن کی دولت سے بھی نواز رکھا تھا۔
مفتی اعظم مولانا محمد شفیع دیوبندی رحمہ اللہ کا شمار ایسے علمائے حق میں ہوتا ہے جنہوں نے پوری زندگی علوم دینیہ کی خدمت اور امت مسلمہ کی اصلاح کے لیے صرف فرمائی۔
حضرت عمرؓ کا وجود عطیۂ خداوندی اور تحفۂ سماوی تھا، جسے بہ طورِ خاص اِسلام کے غلبے کے لیے مانگا گیا تھا، جس کا مسلمان ہونا، اسلام کی فتح، جس کی ہجرت مسلمانوں کی نصرت اورجس کی خلافت مسلمانوں کے لیے رحمت تھی۔
حضرت عمر بن عبدالعزیزکی شخصیت تعارف سے بے نیاز ہے، عرب کے حکم رانوں کا عزم وجزم، عقل وتدبر پورے تناسب سے اس شخصیت کے دل ودماغ میں جمع ہوگیا تھا، عربی کتب، ادب وتاریخ ان کے تدبر کے واقعات سے لبریز ہیں، ہمیشہ ان کی سیاست کام یاب وکامران رہی، وہ اپنے زمانے کے […]
23/ شوال1438ھ مطابق 20/مئ2017ء سالانہ چھٹی میں اپنے وطن پہنچا تو اسی دن ایک صاحب نے خبر دی کہ دارالعلوم دیوبند کے استاذ حدیث حضرت مولانا ریاست علی بجنوری کا انتقال ہو گیا ہے ،