• اتحاد و وسعت ظرفی موجودہ حالات کا تقاضا ہے

    اشاعت : 28 09 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدالاضحی (چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ) کے موقع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور فراخدلی کے مظاہرے کو وقت کا تقاضا قرار دیا۔

    مزید...

  • مسلم تارکینِ وطن کی حالت چونکا دینے والی ہے

    اشاعت : 19 09 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اٹھارہ ستمبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں عالم اسلام کے عمومی حالات کو افسوسناک یاد کرتے ہوئے یورپ کی جانب جانے والے تارکینِ وطن کی حالت زار کو ہلادینے اور چونکا دینے والی قرار دی۔

    مزید...

  • طلبہ علوم دینیہ کے لئے قیمتی نصائح

    اشاعت : 15 09 2015 ه.ش

    نوٹ: تعلیمی سال کی تکمیل پر بخاری شریف کے اختتامی درس کے دوران حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب مدظلہم نے حسب سابق اس سال بھی درسگاہ میں طلبہ دورہ حدیث کو اہم اور گرانقدر نصائح سے نوازا جن میں اساتذہ و طلبہ کے لئے اہم ہدایات مضمر ہیں۔ مولائے کریم ان پر کما حقہ […]

    مزید...

  • منافقت مسلمان کے ایمان کیلیے سب سے بڑا خطرہ ہے

    اشاعت : 13 09 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں منافقوں کی بعض صفات کا تذکرہ کرتے ہوئے ’منافقت‘ کو مسلمانوں کے ایمان کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔

    مزید...

  • دین میں بدعت ناقابل قبول ہے

    اشاعت : 07 09 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اہل سنت زاہدان کے خطبہ جمعہ چار ستمبر دوہزار پندرہ میں اسلام کو ایک جامع و کامل دین یاد کرتے ہوئے بدعات و خرافات سے پرہیز پر زور دیا۔

    مزید...

  • حرمین شریفین سے ہر مسلمان کو محبت ہے

    اشاعت : 03 09 2015 ه.ش

    ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمید نے جمعہ اٹھائیس اگست دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں حج اور حرمین شریفین کے فضائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا حرمین شریفین کا عشق ہر مسلمان کے دل میں ہے۔

    مزید...

  • تقوی و اتباع شریعت ہی کی بدولت نجات حاصل ہوسکتی ہے

    اشاعت : 23 08 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آخرالزمان میں بعض فتنوں کے سر اٹھانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’تقوی و اتباع شریعت‘ کو فتنوں سے نجات کا واحد راستہ قرار دیا۔

    مزید...

  • تنگ نظری اور اجارہ داری فرقہ واریت و اختلاف کی اصل وجوہات ہیں

    اشاعت : 17 08 2015 ه.ش

    ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے بعض مسلم ممالک میں فرقہ واریت اور تنازعات پیدا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ’اجارہ داری‘ اور ’تنگ نظری‘ کو ان مسائل کے اصل اسباب قرار دیا۔

    مزید...

  • اسلامی تہذیب سب سے زیادہ کامل اور مترقی تہذیب ہے

    اشاعت : 11 08 2015 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے بعض اسلامی احکام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسلامی تہذیب کو کامل ترین اور سب سے زیادہ مترقی تہذیب قرار دیا جو انسانی معاشے کے ہردور کے تقاضوں کو پورا کرسکتی ہے۔

    مزید...

  • نمازخانہ مسمارکرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے

    اشاعت : 08 08 2015 ه.ش

    اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تہران کے مرکزی سنی نمازخانے کے مسمار ہونے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اعلی حکام سے تخریب کاروں کو ڈانٹنے اور نمازخانے کی تعمیرِ نوکا مطالبہ کیا۔

    مزید...

تازه ترین