• خودکشی تقویٰ سے دوری کا نتیجہ ہے

    اشاعت : 06 11 2013 ه.ش

          خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں خودکشی کے برے رجحان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے تقوی اور پرہیزکاری سے دوری کی علامت اور نتیجہ قرار دیا۔ 

    مزید...

  • حج کا اہم ترین پیغام مسلم امہ کی یکجہتی واتحادہے

    اشاعت : 28 10 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے اجتماع برائے جمعہ سے خطاب کے دوران مسلم امہ کی یکجہتی واتحاد کو حج کا اہم ترین پیغام قرار دیا۔ مولانا عبدالحمید اس سال حج کی سعادت حاصل کرکے چند دن قبل واپس آچکے ہیں۔

    مزید...

  • ’شریعت کے سامنے سرتسلیم خم کرنا حج کا اہم سبق ہے‘

    اشاعت : 14 10 2013 ه.ش

    دارالعلوم زاہدان کے نائب مہتمم، مولانا عبدالغنی بدری، نے گیارہ اکتوبر دوہزارتیرہ کے خطبے میں عشرہ ذی الحجہ اور حج وقربانی کے فضائل پر روشنی ڈالتے ہوئے احکامِ شریعت کے سامنے مکمل خضوع اور سرتسلیم خم کرنے کو حج کا اہم ترین سبق قرار دے دیا۔

    مزید...

  • سچائی سے اعمال کی اصلاح ممکن ہوجاتی ہے

    اشاعت : 29 09 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں سچائی کی اعمال پر تاثیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا:سچی بات اور سچائی اعمال کی اصلاح ودرستی کے باعث ہیں۔

    مزید...

  • کثرت گناہ سے غفلت وسنگدلی بڑھ جاتی ہے

    اشاعت : 24 09 2013 ه.ش

     خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں غفلت و لاپرواہی کو گناہوں کا نتیجہ قرار دیا جس کی وجہ سے گناہکار لوگوں کے دل سخت ہوکر ان کی قساوت قلبی بڑھ جاتی ہے۔

    مزید...

  • حج قیامت کا منظر پیش کرتاہے

    اشاعت : 16 09 2013 ه.ش

     خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایام حج کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حج کے بعض مناسک اور اعمال کی حکمتوں کے بیان کے بعد ’حج کو قیامت کا ایک منظر‘ قرار دیا۔

    مزید...

  • مسلمانوں میں فکرِآخرت کمزور پڑچکی ہے

    اشاعت : 08 09 2013 ه.ش

          خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے موت اور قیامت کی اٹل حقیقتوں کے حوالے سے مسلمانوں کی غفلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سب کو شریعت پر عمل اور آخرت کی تیاری کی نصیحت کی۔

    مزید...

  • نیک اعمال کو وسیلہ بناکر اللہ کی رضامندی حاصل کریں

    اشاعت : 03 09 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے تقویٰ وپرہیزگاری اور احکامِ شریعت پر عمل کرنے کوضروری قرار دیتے ہوئے ’نیک اعمال کے توسل‘ سے اللہ تعالی کی رضامندی حاصل کرنے پر زور دیا۔

    مزید...

  • تمام مسائل وبحرانوں کا واحدعلاج توبہ ہی ہے

    اشاعت : 24 08 2013 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی، نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں انسان کو ایک ذمہ دار مخلوق قرار دیا جو اپنے اعمال وکردار اور باتوں کاخود ذمہ دار ہے اور اس کی نجات کا راز ’توبہ‘ میں ہے۔

    مزید...

  • قرآن پاک اور نبوت؛ اللہ تعالی کی دو بڑی نعمتیں ہیں

    اشاعت : 19 08 2013 ه.ش

       خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ (16اگست2013ء) میں اللہ سبحانہ وتعالی کی بعض اہم نعمتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے قرآن مجید اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کو سب سے بڑی نعمتوں میں شمار کیا۔

    مزید...