• انتخابات میں لائق ترین افراد کو ووٹ دیں

    اشاعت : 14 02 2016 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے اپنے بارہ فروری دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں ایران کے پارلمانی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لائق افراد کے انتخاب پر زور دیا۔

    مزید...

  • ایرانی قوم کے انقلاب تاریخی واقعہ تھا

    اشاعت : 06 02 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران کے عوامی انقلاب کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے اس انقلاب کو ایک ’تاریخی واقعہ‘ یاد کیا جو اللہ تعالی پر توکل کرنے سے کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

    مزید...

  • مسلمان ہر حال میں اللہ تعالی ہی پر بھروسہ کرے

    اشاعت : 31 01 2016 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں ’اللہ تعالی پر بھروسہ اور توکل‘ کو ظاہری اسباب و آلات کے استعمال کے ساتھ کسی بھی مسلمان کی خصوصیت قرار دی۔

    مزید...

  • اتحاد و بھائی چارہ عدل ہی سے جنم لیتے ہیں

    اشاعت : 25 01 2016 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اسلام کے نقطہ نظر سے انصاف کی اہمیت واضح کرتے ہوئے عدل و انصاف کے نفاذ کو کسی بھی معاشرے میں بھائی چارہ و اتحاد کے فروغ کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • اصلاح معاشرے میں خواتین کا کردار اہم رہاہے

    اشاعت : 18 01 2016 ه.ش

    خطیب اہل‌سنت زاہدان نے اپنے پندرہ جنوری دوہزار سولہ کے خطبہ جمعہ میں معاشرے کی اصلاح و تربیت میں خواتین کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خواتین کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے اور شادی کے مسئلے میں ان سے مشورہ لینے پر زور دیا۔

    مزید...

  • اصلاح معاشرے کے لیے محنت کرنا سب کی ذمہ‌داری ہے

    اشاعت : 13 01 2016 ه.ش

    ایران کے ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے اپنے آٹھ جنوری دوہزار سولہ (ستائیس ربیع الاول)کے خطبہ جمعہ میں گناہوں اور معاصی سے پرہیز پر زور دیتے ہوئے اصلاح معاشرہ اور امربالمعروف اور نہی عن المنکر کو سب کی ذمہ داری قرار دی۔

    مزید...

  • جس طرح کفار متحد ہوچکے ہیں مسلمان بھی متحد ہوجائیں

    اشاعت : 26 12 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ پچیس دسمبر دوہزار پندرہ (تیرہ ربیع الاول) میں مسلمانوں کے اتحاد و یکجہتی کو وقت کی ضرورت یاد کرتے ہوئے کہا جس طرح امریکا و روس اپنے مفادات کی خاطر متحد ہوچکے ہیں، مسلمانوں کو بھی متحد ہونا چاہیے۔

    مزید...

  • تقوی و سچائی کامیابی کے دو اہم اصول ہیں

    اشاعت : 20 12 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے خطبہ جمعہ (اٹھارہ دسمبر دوہزارپندرہ/چھ ربیع الاول) میں زندگی کے تمام لمحات میں تقوی پر زور دیتے ہوئے ’پرہیزگاری‘ و ’سچائی‘ کو سعادت و کامیابی کی دو اہم بنیادیں قرار دیں۔

    مزید...

  • صدقہ گناہوں سے پاکی اور روزی میں برکت کا باعث ہے

    اشاعت : 14 12 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے صدقہ و انفاق کے سلسلے میں اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی تاکید کرتے ہوئے اللہ کی راہ انفاق و صدقہ کو گناہوں سے پاکی اور روزی میں برکت کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • سمجھدار لوگ دنیا کی زندگی میں آخرت کی تیاری کرتے ہیں

    اشاعت : 07 12 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے دنیا کی فنائیت واضح کرتے ہوئے چار دسمبر دوہزار پندرہ (بائیس صفر 1437) کے خطبہ جمعہ میں’ عارضی زندگی‘ میں ہمیشہ کی زندگی کے لیے توشہ تیار کرنے کو سمجھداری و عقلمندی کی نشانی قرار دی۔

    مزید...

تازه ترین