رجب، شعبان، رمضان… یہ تین مہینے مدارس کی زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں ۔
رجب المرجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔رجب اسلامی وقمری سال کا ساتواں مہینہ ہے ،اس کا شمار حرمت کے چار مہینوں میں ہوتا ہے،حرمت کے چار مہینے جس طرح قبل ازاسلام معزز ومحترم جانے جاتے تھے اسی طرح بعد از اسلام بھی ان کو وہی حیثیت حاصل ہے ،
رتبے کے اعتبار سے عبادات کی دو قسمیںکتب ِ احادیث کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ انسان جتنی بھی عبادات سرانجام دیتا ہے ان کی اللہ رب العزت کے ہاں مرتبے کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں،ایک :جو مکان کے بدلنے کے ساتھ مرتبے کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہیں، دوسری:جو زمانے کے بدلنے […]
انسان کو اس زندگی میں خاص مدت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ لیکن وہ اس غلط فہمی میں ہے کہ اسے اس دنیا ہی میں رہنا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔حضرت فاطمہ ؓ کی ولادت:حضرت حسن ؓوحضرت حسین ؓکی والدہ اور نبی اکرم ا کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراء ؓ کی ولادت‘ بعثت نبوی سے تقریباً پانچ سال قبل حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ حضرت […]
دارالعلوم دیوبند، ایشیا کے مسلمانوں کی ایک عظیم مرکزی اور دینی درس گاہ ہے، جو ڈیڑھ سو سال سے زیادہ مدّت سے تفسیر و حدیث، فقہ و کلام اور تہذیب و اخلاق وغیرہ علومِ دینیہ کے احیا اور ترقی کی زبردست خدمت انجام دے رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ شانہ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان کا فطری تقاضا یہ ہے کہ انسان ہر وقت اللہ تعالیٰ کے سامنے سربسجودر ہے، لیکن بعض مرتبہ یہ ہوتا ہے کہ بجائے شکر آوری کے ناشکری پر لوگ اتر آتے ہیں،
عملی کوتاہیمیں دیکھتا ہوں کہ لوگوں کو علم کی فکر ہے، لیکن عمل کی نہیں ۔ بڑا اہتمام اس کا ہوتا ہے کہ ہم ساری کتابیں پوری کر لیں، ہدایہ بھی ، صدرا بھی ، شمس بازغہ بھی، لیکن عمل کرنے کی ذرا بھی فکر نہیں ، قوتِ عملیہ اس درجہ ضعیف ہو رہی ہے، […]
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدِ اولاد آدم ہیں، آپ آدم علیہ السلام کی نسل میں سے بشر ہیں، اور ماں باپ سے پیدا ہوئے، آپ کھاتے پیتے بھی تھے، اور آپ نے شادیاں بھی کیں، آپ بھوکے بھی رہے، اور بیمار بھی ہوئے، آپکو بھی خوشی و غمی کا احساس ہوتا تھا، […]
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے یہاں ایک شخص کیلئے ایک بلنددرجہ مقرر ہوتا ہے (لیکن) وہ اپنے عمل کے ذریعہ اس درجہ تک نہیں پہنچ پاتا تو اللہ تعالیٰ اس کو ایسی چیزوں (مثلاً بیماریوں و پریشانیوں وغیرہ) میں مبتلا کرتے […]