• اپنی نسلوں کو مشقت کا عادی بنائیے

    اشاعت : 07 05 2014 ه.ش

    انسان کو اس زندگی میں خاص مدت کے لیے بھیجا گیا ہے۔ لیکن وہ اس غلط فہمی میں ہے کہ اسے اس دنیا ہی میں رہنا ہے۔

    مزید...

  • حضرت فاطمہ ؓ بنت محمد ﷺ کی مختصر سوانح حیات

    اشاعت : 28 04 2014 ه.ش

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیمِ وَعَلٰی اٰلِہِ وَاَصحَابِہِ اَجْمَعِین۔حضرت فاطمہ ؓ کی ولادت:حضرت حسن ؓوحضرت حسین ؓکی والدہ اور نبی اکرم ا کی سب سے چھوٹی صاحبزادی حضرت فاطمہ زہراء ؓ کی ولادت‘ بعثت نبوی سے تقریباً پانچ سال قبل حضرت خدیجہ ؓ کے بطن سے مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ حضرت […]

    مزید...

  • علمائے دیوبند کے فتاویٰ

    اشاعت : 21 04 2014 ه.ش

    دارالعلوم دیوبند، ایشیا کے مسلمانوں کی ایک عظیم مرکزی اور دینی درس گاہ ہے، جو ڈیڑھ سو سال سے زیادہ مدّت سے تفسیر و حدیث، فقہ و کلام اور تہذیب و اخلاق وغیرہ علومِ دینیہ کے احیا اور ترقی کی زبردست خدمت انجام دے رہی ہے۔

    مزید...

  • بدنظری کے نقصانات

    اشاعت : 15 04 2014 ه.ش

    اللہ تعالیٰ شانہ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، ان کا فطری تقاضا یہ ہے کہ انسان ہر وقت اللہ تعالیٰ کے سامنے سربسجودر ہے، لیکن بعض مرتبہ یہ ہوتا ہے کہ بجائے شکر آوری کے ناشکری پر لوگ اتر آتے ہیں،

    مزید...

  • خشوع کی حقیقت اور حصول

    اشاعت : 10 04 2014 ه.ش

    عملی کوتاہیمیں دیکھتا ہوں کہ لوگوں کو علم کی فکر ہے، لیکن عمل کی نہیں ۔ بڑا اہتمام اس کا ہوتا ہے کہ ہم ساری کتابیں پوری کر لیں، ہدایہ بھی ، صدرا بھی ، شمس بازغہ بھی، لیکن عمل کرنے کی ذرا بھی فکر نہیں ، قوتِ عملیہ اس درجہ ضعیف ہو رہی ہے، […]

    مزید...

  • نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    اشاعت : 09 04 2014 ه.ش

    ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدِ اولاد آدم ہیں، آپ آدم علیہ السلام کی نسل میں سے بشر ہیں، اور ماں باپ سے پیدا ہوئے، آپ کھاتے پیتے بھی تھے، اور آپ نے شادیاں بھی کیں، آپ بھوکے بھی رہے، اور بیمار بھی ہوئے، آپکو بھی خوشی و غمی کا احساس ہوتا تھا، […]

    مزید...

  • صبر کرنے والوں کیلئے اجرو انعام

    اشاعت : 08 04 2014 ه.ش

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کے یہاں ایک شخص کیلئے ایک بلنددرجہ مقرر ہوتا ہے (لیکن) وہ اپنے عمل کے ذریعہ اس درجہ تک نہیں پہنچ پاتا تو اللہ تعالیٰ اس کو ایسی چیزوں (مثلاً بیماریوں و پریشانیوں وغیرہ) میں مبتلا کرتے […]

    مزید...

  • حضرت فضیل بن عیاض رحمہ اللہ علیہ

    اشاعت : 02 04 2014 ه.ش

      ابتدائی حالات زندگیحضرت فضیل بن عیاض رحمتہ اللہ علیہ بڑے زبر دست اور یگانہ روزگار ولی گذرے ہیں ۔ اللہ کی کرم نوازی دیکھیں کہ پہلے ڈاکہ زنی کرتے تھے۔ مگر توبہ کرنے کے بعد بارگاہِ خداوندی میں وہ مقام پایاکہ جس کا حساب نہیں۔

    مزید...

  • صلہ رحمی کی برکتیں

    اشاعت : 13 03 2014 ه.ش

    شیخ عبد الحق لکھتے ہیں ’’ لغت میں صلہ کا معنیٰ ہے ملانا اور جوڑنا اور مراد اس جگہ میں ان قریبی رشتہ داروں سے انعام و احسان کرنا ہے جو ماں باپ کی طرف سے قریبی رشتہ دار ہوں ۔(اشعۃ اللمعات )

    مزید...

  • نکاح ایک سنت ہے جسے ہم نے تجارت بنا دیا

    اشاعت : 05 03 2014 ه.ش

    نکاح ایک عبادت کانام ہے،ایک سنت کانام ہے اور نبیوں کے ایک طریقے کانام ہے۔نکاح انسان کی اصلاح و تربیت میں اہم رول ادا کرتا ہے،نکاح انسان کو بد نظری،خواہش ِ نفسانی،شہوت رانی جیسی اہم برائیوں سے بچاتا ہے۔

    مزید...