الحمد للہ دنیا دارالعمل اور آخرت دار جزا ہے، تو مومنوں کو بدلہ جنت اور کافروں کو جہنم کی صورت میں ملے گا۔
حضرت ابو حفص عمر فاروق اعظم رضی اﷲ عنہ بن خطاب بن نفیل بن عبد العزّیٰ بن رباح بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوئی القرشی کا سلسلہ نسب کعب بن لوئی میں حضور نبی اکرم ﷺ سے ملتا ہے۔
میں نے سنا ہے کہ عاشوراء کا روزہ پچھلے ایک برس کے گناہوں کا کفارہ بنتاہے ، کیا یہ صحیح ہے ، اورکیا کبیرہ گناہ بھی مٹا دیۓ جاتے ہيں ، اورپھر اس دن کی تعظیم کا سبب کیا ہے ؟
اسلام کے معنی ــ تابع ہونا یعنی خود کو خدا کی رضا کا تابعدار اور فرمانبردار بنانا ہے۔ لفظ مسلم اسی مخرج سے نکلا ہے جس کے معنی وہ جو تابعدار ہوتا ہے۔ لہٰذا ہر سچا مسلمان خود کو ہر وقت خدا کے سامنے حاضر سمجھتا ہے۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں کیا جتنا کہ میں نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا پر رشک کیا ہے کیونکہ حضور نبی اکرم ﷺ ان کا کثرت سے ذکر فرمایا کرتےتھے حالانکہ میں […]
خلیفہ سوم امیر المومنین حضرت عثمان غنی ؓ قریش کی ایک شاخ بنو امیہ میں پیدا ہوئے۔ والد عفان کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ سَتَجِدُنِیْ اِنْ شَآءَ اللّٰہُ مِنْ الصبَّرِیْنَ۔ اللّٰہ نے چاہاتوقریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے
لایعنی کاموں میں نہ پڑو‘ اپنے دشمن سے دور رہو‘ اپنے دوست سے احتیاط برتو مگر جو امین ہو‘ کیونکہ امین آدمی کے برابر کوئی چیز نہیں ہے اور فاجر کے ساتھی نہ بنو کہ وہ تمہیں بھی گناہ سکھائے گا اور اس کو اپنا راز نہ بتاؤ اور اپنے معاملات میں ان لوگوں سے […]
سیدالشہداء حضرت امیر حمزہ رضی اﷲ عنہ نے اسلامی چمن کی آبیاری اپنے مبارک لہو سے کیشیرِغرّانِ سطوت پہ لاکھوں سلام
مادی ترقی ہویاروحانی، حقیقت پسنداورPRACTICALیعنی عملی بنے بغیرحاصل نہیں ہوتی ۔ترقی کے اصولوں کی گردان کرکے ’’جنت‘‘ کے حصول کاخواب دیکھنے والے ہمیشہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔