ﷲ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے۔ اسلام اپنے ماننے والوں کے گھر اور معاشرے کو پر بہار اور مسرت بخش دیکھنا چاہتا ہے ۔
دینِ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان ہیں۔ کلمہ ، نماز ، روزہ ، زکاۃ اور حج ۔ کلمہ ( اﷲ اور رسول ﷺ کایقین ) کے بعد جس حُکم کی طرف قرآن نے اولین دعوت دی ہے اور جس عبادت کو سرکار رسالتمآب صلی اﷲ علیہ وسلم نے اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک کہا وہ نماز […]
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے”اے ایمان والو!جب تم نماز ادا کرنے کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے اور بازوﺅں کوکہنی تک اچھی طرح دھو لیا کرو اور اپنے سر کامسح کرواور پاﺅں کو بھی ٹخنوں تک اچھی طرح دھو لیا کرو۔
شریعتِ اسلامیہ میں کھانے پینے کہ آداب مختلف اقسام میں ہیں:
حدیث کی معتبر کتاب مسند احمد میں روایت ہے……حضرت عامر بن امامہؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک جوان شخص نبیﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا،
کیا آپ کو معلوم ہے کہ سعودی عرب کے ایک بینک میں خلیفہء سوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے۔
یہ حدیث بخاری (4802) اورمسلم (1466) نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
عقل سمجھے یا نہ سمجھے‘ لوگ کہیں یا نہ کہیں‘ لیکن میں نے تو قرآن کی اس آیت کے مصداق ’’سن لیا اور مان لیا‘‘ یہ اور بات ہے سائنس نے اسلام پر جو تحقیق کا دروازہ کھولا ہے اس سے مقصود وہ بھٹکی ہوئی زندگی سے پھر سے اسلام میں آنا چاہتے ہیں
آج کے اس دور میں جہاں مادّی منفعت اور خود غرضی کی بنا پر ہر رشتہ اور تعلق کی اہمیت مفقود ہوتی جارہی ہے وہیں اُستاد اور شاگرد کے مبارک روحانی رشتہ کی اہمیت بھی کم اور اس کاتقدس بھی پامال ہوتا جارہا ہے،اس سلسلے میں جہاں اساتذہ سے اپنا مقام سمجھنے میں کوتاہی ہورہی […]