• زلزلہ؛ خدا کی تنبیہ

    اشاعت : 20 05 2015 ه.ش

    تادمِ تحریر دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان اور نیپال میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔

    مزید...

  • مدارس کی تباہی اور فتنہ و فساد کے اسباب

    اشاعت : 19 05 2015 ه.ش

    آج کل مدارس میں فتنہ و فساد اور بے برکتی ہو رہی ہے کہ جائز ناجائز کو بھی بہت کم دیکھا جاتا ہے۔ چنانچہ بدوں طیب خاطر (دلی رضامندی کے بغیر) کسی سے وصول کرنا بالکل ناجائز ہے اور اس سے احتیاط شاذ و نادر کی جاتی ہے۔ (الافاضات الیومیہ ص۲۶ ج۸)

    مزید...

  • اختلافات، فسادات، ہنگامہ، اسٹرائک

    اشاعت : 18 05 2015 ه.ش

    ہر اختلاف برا نہیں فساد کے معنی ہیں حالت کا اعتدال شرعی سے نکل جانا اور یہ افتراق ہی کے ساتھ خاص نہیں بلکہ کبھی اتفاق سے فساد ہوتا ہے پس ایسا اتفاق بھی مذموم ہے۔

    مزید...

  • مشورہ کی اہمیت

    اشاعت : 13 05 2015 ه.ش

    اگر کسی کا شیخ زندہ نہ ہو وہ بھی مشکلات میں اپنی وائے سے فیصلہ نہ کرے بلکہ اس کو اپنے چھوٹوں سے مشورہ کرنا چاہئے۔

    مزید...

  • علم و علماء کی فضیلت

    اشاعت : 12 05 2015 ه.ش

    ’’العلماء ورثۃ الانبیاء‘‘ علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ امام محمد رحمہ اللہ کو کسی نے خواب میں دیکھا، پوچھا کہ آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟ فرمایا، جب میں درگاہ رب العزت میں حاضر ہوا مجھ سے فرمایا گیا کہ کیا مانگتے ہو؟ میں نے عرض کیا،

    مزید...

  • اللہ حسب ونسب کونہیں دیکھتا

    اشاعت : 01 01 2015 ه.ش

    ’’یاایھاالناس اناخلقناکم من ذکروانثٰی وجعلناکم شعوباوقبائل لتعارفواان اکرمکم عنداللہ اتقاکم،ان اللہ علیم خبیر‘‘۔(الحجرات:۱۳)ترجمہ:اے آدمیو!ہم نے تم کوبنایاایک مرداورایک عورت سے ،اوررکھیں تمہاری ذاتیں اور قبیلے،تاکہ آپس کی پہچان ہو،تحقیق عزت اللہ کے یہاں اسی کوبڑی جس کوادب بڑا،اللہ سب کچھ جانتا ہے، خبردار۔(ترجمہ شیخ الہندؒ ۶۸۶)

    مزید...

  • معلم کائنات کی درخشاں تعلیم

    اشاعت : 31 12 2014 ه.ش

    حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی تہذیبی اور تمدنی تعلیمات و ہدایت میں اس حقیقت کا بین ثبوت ہے کہ آپ نے لوگوں کے اذہان و قلوب میں خدائے وحدہ لاشریک کی وحدانیت و حقانیت کا عقیدہ راسخ کرکے انہیں احترام آدمیت اور تکریم انسانیت کے اعلیٰ مقام سے آشنا کیا۔

    مزید...

  • فحاشی اور بے حیائی کا سیلاب… لمحہ فکریہ

    اشاعت : 25 12 2014 ه.ش

    نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے قیامت کی جو علامات بتائی ہیں ان کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ لوگ بہت سے گناہوں اور برائیوں کا ارتکاب مہذب او رشائستہ ناموں سے کریں گے ، شراب نوشی کریں گے، مگر نام بدل دیں گے ، سود خوری کریں گے او راس کو نام […]

    مزید...

  • صدقہ و خیرات کرنے کی فضیلت

    اشاعت : 21 12 2014 ه.ش

    ارشاد باری تعالیٰ ہے (ترجمہ)’’جو لو گ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں انکی کہاوت اس دانہ کی سی ہے جس سے سات بالیں نکلیں ، ہر بال میں سو دانے اور اللہ جسے چاہتے ہیں زیادہ عطا فرماتے ہیں اور اللہ تعالیٰ بڑی وسعت والے اور بڑے علم والے ہیں‘‘(البقرہ:۲۶۱)

    مزید...

  • !وقت کی قدرکریں

    اشاعت : 14 12 2014 ه.ش

    ’’والعصر، ان الانسان لفی خسر،الاالذین آمنواوعملوالصالحات، وتواصوابالحق وتواصوابالصبر۔‘‘(سورۃ العصر)ترجمہ:قسم ہے عصر کی،مقرر انسان ٹوٹے میں ہے،مگرجولوگ کہ یقین لائے اورکئے بھلے کام اورآپس میں تاکیدکرتے رہے سچے دین کی اورآپس میں تاکید کرتے ر ہے تحمل کی۔(ترجمہ شیخ الہند)

    مزید...