حکام کے مطابق پانچوں گرفتار کیے گئے افراد فرانسیسی ہیں اور ان کی عمریں پچیس اور تیس سال کے درمیان ہیں۔ان افراد کو جنوبی شہر مارسیلی،برٹینی اور پیرس کے نواح سے منگل کوعلی الصباح چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران پکڑاکیا گیا ہے۔
ایک عدالتی ذریعے کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ کیا ان افراد پردہشت گردی اور مالیاتی سرگرمی کے الزام میں فرد جرم عاید کی جاسکتی ہے۔اس ذریعے کا کہنا ہے کہ ان افراد نے انٹرنیٹ پرجومواد پوسٹ کیا تھا ،وہ جہادی نظریات اورتعلیمات سے متعلق ہے۔
فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کی گرفتاری پیرس کے انسداددہشت گردی میجسٹریٹس کی ایک تحقیقات کی روشنی میں عمل میں آئی ہے۔ان تمام افرادکا زیرحراست ریمانڈ لے لیا گیا ہے اورماہر افسروں نے ان کے کمپیوٹرز اور گھروں کی تلاشی لی ہے۔

آپ کی رائے