• آئی ایس آئی کا سی آئی اے سے مطالبہ

    اشاعت : 27 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے امریکی ایجنسی سی آئی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں کام کرنے والے اپنے تمام کنٹریکٹرز کی تفضیلات فراہم کرے۔

    مزید...

  • عدالت عظمیٰ نے بلوچستان کی صورتحال پر 3 یوم میں رپورٹ طلب کرلی

    اشاعت : 26 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبرایجنسیاں)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال کے خلاف دائردرخواست پر اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے بارے میں وزیراعظم کوآگاہ کرکے 3 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی جبکہ ڈی جی ایم آئی‘ آئی جی بلوچستان‘ ایف سی اورآئی جی لیویز سمیت […]

    مزید...

  • لاپتہ افراد کے کوائف اکٹھے کرنے کا فیصلہ

    اشاعت : 22 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان کی پارلیمنٹ میں ایوان بالا کی کمیٹی نے ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خاص طور پر بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے افراد کے کوائف اکھٹا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے پیر کو سینٹ کی کمیٹی نے ایک سب […]

    مزید...

  • وزیرستان: امریکی ڈرون حملوں میں 11 افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) امریکا کے مرکزی خفیہ ادارے سی آئی اے نے پاکستان کے افغان سرحد کے ساتھ واقع وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں بغیر پائیلٹ جاسوس طیاروں کے ذریعے سوموار کو ایک اور میزائل حملہ کیا ہے جس میں گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے […]

    مزید...

  • ریمنڈڈیوس سی آئی اے کاایجنٹ ہے،برطانوی اخبارکاانکشاف

    اشاعت : 21 02 2011 ه.ش

    لندن(جنگ نیوز)برطانوی جریدے گارجین نے انکشاف کیاہے کہ لاہورمیں دوپاکستانیوں کے قتل میں ملوث امریکی سفارتخانے کامبینہ اہلکارریمنڈڈیوس امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کاایجنٹ ہے اور وقوعہ کے روز لاہور میں خفیہ مشن پرتھا۔

    مزید...

  • ریمنڈ گرفتار، ڈرون حملے بند

    اشاعت : 18 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) پاکستان کے قبائلی علاقوں میں امریکی جاسوس ڈرون طیاروں کے حملے چوبیس روز سے نہیں ہو رہے۔عوامی سطح پر یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے، موسمی حالات، حفیہ معلومات کی کمی، عوامی رائے کا احترام یا پھر امریکی ڈرون حملوں کی خاموشی کا […]

    مزید...

  • فاٹا میں آپریشن فوری بند کیا جائے۔ جماعت اسلامی کے تحت قبائلی جرگہ کا مطالبہ

    اشاعت : 14 02 2011 ه.ش

    لاہور(جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی زیر صدارت اتوارکو منصورہ میں عظیم الشان قبائلی جرگہ منعقد ہوا ۔ جرگہ میں 2 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے ۔

    مزید...

  • بینظیر قتل میں مشرف کے وارنٹ جاری

    اشاعت : 13 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر پرویز مشرف کی گرفتاری کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔

    مزید...

  • “قاتل” امریکی شہری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

    اشاعت : 11 02 2011 ه.ش

    لاہور(العربیہ) دو پاکستانیوں کے قتل میں گرفتار امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو مزید 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا گیا۔ امریکی شہری کو جمعہ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تو جج نے استفسار کیا کہ ملزم کو اگر سفارتی استثناء حاصل ہے تو اس کا ثبوت عدالت میں […]

    مزید...

  • پاکستان کی وفاقی کابینہ مستعفی

    اشاعت : 10 02 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اراکین نے بدھ کو اپنے استعفے وزیراعظم کو پیش کردیئے ہیں اور وزیر اعظم صدرِ پاکستان کی مشاورت سے جلد نئی کابینہ کا اعلان کریں گے۔

    مزید...

تازه ترین