• فضل الرحمن ڈ ٹ گئے‘ رحمان ملک اور اسفند یار کی کوششیں بے سود‘ صدر بھی ناکام

    اشاعت : 19 12 2010 ه.ش

    اسلام آباد(خبرایجنسیاں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکمران اتحاد میں واپسی کے لیے منانے کے لیے وزیر داخلہ رحمان ملک اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کی کوششیں بے سود ثابت ہوئیں جبکہ صدر آصف زرداری بھی منانے میں ناکام رہے‘ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ […]

    مزید...

  • امریکی سی آئی اے کے اسٹیشن چیف نے اسلام آباد چھوڑ دیا

    اشاعت : 18 12 2010 ه.ش

    پشاور(جنگ نیوز) پاکستان میں صف اول کے سی آئی اے آفیسر اوراسٹیشن چیف اسلام آباد سے واپس امریکا سدھار گئے،سی آئی اے کے اعلیٰ افسر مسٹرجوناتھن بنکس پاکستان میں ڈرون حملوں کے نگران تھے اور اسلام آباد میں ایک قبائلی شخصیت کریم خان نے ان کے خلاف ناجائز طور پر ڈرون حملوں کے ذریعے اس […]

    مزید...

  • تین ڈرون حملے، پچاس ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد( بى بى سى) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے تین مبینہ امریکی ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد پچاس تک پہنچ گئی ہے۔

    مزید...

  • خیبر ایجنسی: امریکی ڈرون حملے میں 7 افراد شہید، متعدد زخمی

    اشاعت : 17 12 2010 ه.ش

    باڑہ/سوات/پشاور(خبرایجنسیاں) خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے سپاہ میں امریکی ڈرون حملے میں 7افراد شہید ہو گئی،سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 3طاقتور بم برآمدکرکے ناکارہ بنادیے گئی،پشاورکے علاقے متنی ادیزئی میں گرلز پرائمری اسکول کو دھماکا خیزمواد سے اڑادیا گیا۔

    مزید...

  • خضدار پریس کلب کے صدر کا قتل

    اشاعت : 15 12 2010 ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خضدار پریس کلب کے صدر محمد خان ساسولی کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس واقعہ کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے بدھ کو خضدار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • فضل الرحمٰن کی جمعیت حکومت سے الگ

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) حکمراں اتحاد میں شامل جمعیت علمائے اسلام (فضل الرحمن گروپ) نے اپنی جماعت کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے کابینہ سے فارغ ہونے کے بعد حکومت سے علحیدگی کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر کو کیا روئیں‘ قبائلی علاقوں میں زیادہ مظالم ہورہے ہیں‘فضل الرحمان

    اشاعت : 14 12 2010 ه.ش

    اسلام آباد (ثناءنیوز/مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فوج وزیرستان اور قبائلی علاقوں میں ایسے ہی پھنس چکی ہے جیسے ناٹو افواج افغانستان میں پھنس چکی ہے ۔ کسی بھی فوجی آپریشن کے مثبت نتائج نہیں نکلے ۔ صرف میڈیا پر پراپیگنڈا جاری ہے […]

    مزید...

  • ٹارگٹ کلنگ میں متحدہ ملوث ہے‘ تاجر بھتہ نہ دیں‘ ذوالفقار مرزا

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ ٹارگٹ کلرزکاتعلق کراچی کی سب سے بڑی جماعت متحدہ قومی موومنٹ سے ہے،عمران فاروق لندن میں قتل ہوئے اور دکانیں کراچی میں بند ہوئیں، کراچی میں پٹھانوں ، پنجابیوں، بلوچوں اور سندھیوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے، اگر تمام قومیتوں نے اتحاد […]

    مزید...

  • مولانا مرغوب الرحمن کا انتقال ایک بڑا سانحہ ہے، علماءکرام

    اشاعت : ه.ش

    کراچی(کراچی اپ ڈیٹس) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مرغوب الرحمن اور شیخ القرآن مولانا ولی اللہ کابل گرامی کا انتقال امت مسلمہ کےلئے ایک بڑا سانحہ ہے۔ ان علماءکی دینی، ملی اور علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ شیخ القرآن مولانا ولی اللہ کابل گرامی کے سیکورٹی فورسز کی حراست میں اچانک انتقال […]

    مزید...

  • بلوچستان:’تعلیم کا مستقبل خطرے میں‘

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد( بى بى سى) حقوقِ انسانی کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبے بلوچستان مسلح جنگجؤ صوبے میں تعینات اساتذہ اور تعلیم کے شعبہ سے وابستہ افراد کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر بند کریں کیونکہ ان کارروائیوں بلوچ طالب علموں کا نقصان ہو […]

    مزید...

تازه ترین