• شمالی وزیرستان میں امریکی درندگی جاری‘ 3 حملوں میں مزید 22 شہید

    اشاعت : 29 12 2010 ه.ش

    پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک/خبرایجنسیاں) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کی3الگ الگ حملوں میں22 افراد شہیدہوگئے۔پولیٹکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں صدر مقام میران شاہ سے تقریباً 15 کلو میٹر مغرب کی جانب افغان سرحد کے قریب تحصیل غلام خان کے علاقے سیر خیل میں منگل کی صبح ایک ڈرون حملہ ہوا جس میں ایک احاطے […]

    مزید...

  • مسخ شدہ لاشیں، پریشانی اور اذیت کی وجہ

    اشاعت : 28 12 2010 ه.ش

    کراچی(بی بی سی) بلوچستان سے نہ قابل شناخت اور مسخ شدہ لاشیں لاپتہ بلوچ نوجوانوں کےگھروں میں پریشانی اور اذیت کا باعث بن رہی ہے۔ان لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں یہ لاش ان کے لاپتہ نوجوان کی تو نہیں ہے۔

    مزید...

  • ایم کیو ایم کا کابینہ سےعلیحدگی کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) حکمراں پیپلز پارٹی کی دوسری بڑی حلیف جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا پیر اور منگل کی رات بیک وقت لندن اور کراچی میں […]

    مزید...

  • شمالی وزیرستان پر امریکی میزائلوں کی بارش‘ بچوں سمیت 22 افراد شہید

    اشاعت : ه.ش

    میران شاہ/سوات (خبرایجنسیاں) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملوں میں بچوں سمیت22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ۔دوسری جانب سوات کے علاقے مٹہ اور کالام میں سیکورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 5 عسکریت پسند وں کو ہلاک کر دیا ۔ جھڑپوں میں 3 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے […]

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6افراد ہلاک

    اشاعت : 27 12 2010 ه.ش

    میرانشاہ(جنگ نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں جاسوس طیاروں کے کے میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میر علی کے علاقے شیراتلاں میں جاسوس طیاروں سے ایک گاڑی پر چار میزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔فوری طور […]

    مزید...

  • بلوچستان:چار لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ(بی بی سی) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید چار لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت ہوگئی ہے اور لاشیں ملنے کے خلاف بلوچ قوم پرستوں نے کوئٹہ میں احتجاج بھی کیا ہے۔

    مزید...

  • باجوڑ میں ’خود کش‘ دھماکہ، چالیس افراد ہلاک

    اشاعت : 26 12 2010 ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام کے مطابق ایک خود کُش دھماکے میں کم از کم چالیس افراد ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

    مزید...

  • بینظیر کیس:پولیس افسران کی گرفتاری

    اشاعت : 23 12 2010 ه.ش

    اسلام آباد( بى بى سى) پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے مقدمۂ قتل کی تحقیقاتی ٹیم نے راولپنڈی کے سابق سٹی پولیس افسر ڈی آئی جی سعود عزیز اور ایس پی خُرم شہزاد کوگرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • جدید اسلحہ برآمد، شازین بگٹی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ (بى بى سى) فرنٹیئرکور نے کوئٹہ میں بلوچ قبائلی سردار نواب محمد اکبر خان بگٹی کے پوتے اور جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ شازین بگٹی سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد کر کے انہیں ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • ممبئی حملہ کیس، آئی ایس آئی سربراہ کے سمن جاری

    اشاعت : 22 12 2010 ه.ش

    نیویارک(بى بى سى) سنہ دو ہزار آٹھ کے ممبئی حملوں کے معاملے میں نیویارک میں بروکلین کی عدالت میں جاری ایک مقدمے کے سلسلے میں، پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ اور کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے کئی عہدیداروں کو اگلے ماہ جنوری میں عدالت میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری […]

    مزید...

تازه ترین