• کراچی میں مزید دس افراد ہلاک

    اشاعت : 23 03 2011 ه.ش

    کراچی(بی بی سی) ملک کی سیاسی جماعتیں جب صدر آصف علی زرداری کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقعے پر اپنا سیاسی لائحہ عمل تشکیل دینے میں مصروف تھیں، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری رہا۔ جس میں صبح سے رات تک مزید دس افراد ہلاک […]

    مزید...

  • ایف ڈبلیو او کیمپ پر فائرنگ، 11ہلاک

    اشاعت : 22 03 2011 ه.ش

    کوئٹہ(بى بى سى) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں پاکستان فوج کی ذیلی تنظیم فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • کراچی :ٹارگٹ کلنگ کے واقعات،چوبیس گھنٹوں میں16 افرادہلاک

    اشاعت : 21 03 2011 ه.ش

    کراچی(جنگ نیوز) کراچی میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اے این پی سندھ کے مقامی رہنما سمیت دو افراد ہلاک جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 16 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ متعدد علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ:کوئلے کی کان میں گیس دھماکا ،52 افراد دب گئے،35 لاشیں نکال لی گئیں،امدادی کام کیلئے فوج طلب

    اشاعت : ه.ش

    کوئٹہ (جنگ نيوز/ایجنسیاں) کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 52کان کن ملبے تلے دب گئے جن میں سے جاں بحق ہونے والے 35 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ امدادی کاموں کے لئے پاک فوج کی مددطلب کرلی گئی ہے۔

    مزید...

  • امریکیوں سے بدلہ لیں گے: جرگہ نمائندگان

    اشاعت : 18 03 2011 ه.ش

    میرانشاه (بی بی سی)پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرستان ایجنسی کے گرینڈ جرگے کے نمائندہ رہنماؤں نے ڈرون حملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت پر امریکیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔

    مزید...

  • شمالی وزیرستان میں جرگے پرامریکی ڈرون حملے میں تیس افراد جاں بحق

    اشاعت : 17 03 2011 ه.ش

    اسلام آباد(خبرايجنسياں) سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں نیو اڈہ کے قریب ایک مکان پرچار میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں مکان میں موجود تیس افراد جاں بحق جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • فیضان، فہیم کے ورثاء ’غائب‘

    اشاعت : ه.ش

    لاہور(بى بى سى) ریمنڈ ڈیوس کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے فیضان اور فہیم کے ورثا کے گھروں پر تالے لگے ہیں اور ان کے محلے داروں کا کہنا ہے کہ انہیں آخری بار منگل کی دوپہر کو دیکھا گیا تھا جس کے بعد سے ان کا کوئی پتہ نہیں ہے۔

    مزید...

  • لاہورمیں دو پاکستانیوں کے قتل کا امریکی ملزم ریمنڈ ڈیوس رہا

    اشاعت : 16 03 2011 ه.ش

    لاہور(جنگ نیوز) لاہور میں فائرنگ کر کے دو پاکستانی نوجوانوں کو ہلاک کرنے والے امریکی ملزم ریمنڈ ڈیوس کو مقامی عدالت نے بری کر دیا،وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولین کے ورثا کی طرف سے ملزم کو معاف کرنے کے بعد اسے رہا کیا […]

    مزید...

  • حج سکینڈل: حامد سعید کاظمی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان میں حج انتظامات میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • بلوچستان: راکٹ گرنے سے چھ ہلاک

    اشاعت : 13 03 2011 ه.ش

    اسلام آباد(بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے راکٹ فائر کیے جانے کے ایک واقعے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

تازه ترین