مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو پہلے مارا پیٹا گیا اور پھر زمین پر گرا کر گولی مار کر قتل کردیا۔
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کے دورہ کابل کے دوران پاکستان اور افغانستان نے دو طرفہ تعلقات کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔
مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جن میں 2 بھائی بھی شامل ہیں۔
مفتی اعظم پاکستان اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر مفتی محمد رفیع عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے۔
اسرائیلی فوج نے مغربی علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 11 کو زخمی کردیا۔
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید کردیا۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
معروف مذہبی مبلغ اور ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی علالت کے بعد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
نائیجیریا میں مسلح افراد کے جتھے نے ایک مسجد میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کی جامع مسجد ’’وزیر اکبر خان‘‘ میں ہونے والے دھماکے میں 9 نمازی شہید اور 41 زخمی ہوگئے۔