حکومت میں شامل جماعتیں چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنانے کے سپریم کورٹ کے حکم پر شدید تنقید کر رہی ہیں۔
معروف مذہبی سکالر مفتی تقی عثمانی کی سربراہی میں مذاکرات کی غرض سے پاکستانی علما کے وفد کی کابل آمد…
سعودی حکام نے کہا ہے مکہ میں المسجد الحرام میں خانہ کعبہ کا غلاف آئندہ ہفتے کو تبدیل کیا جائے گا۔
اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات گئے چھاپے کے دوران دو فلسطینیوں کو قتل کردیا۔
ایران کے صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے کم سے کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر مسلم شخص کو مقدس شہر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے میں مبینہ طور پر مدد کرنے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی العمیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال عمرہ زائرین کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ جائے گی۔
سعودی عرب میں حجاج کرام نے گزشتہ شب مزدلفہ میں گزاری جہاں عبادت کے ساتھ رمی جمرات کے لیے کنکریاں چننے کے بعد حجاج کرام فجر ادا کرکے منیٰ واپس پہنچے۔
کورونا وبا کے باعث 2 سالہ پابندیوں کے بعد 10 لاکھ عازمین، فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج منیٰ کی جانب روانہ ہوں گے۔
موسلا دھار بارشوں کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں جب کہ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔