وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان بھر کے عوام پر زوردیا ہے کہ وہ فوری طور پر سیلاب سے متاثرہ افراد کو بچّوں کی خوراک اور کمبل عطیہ کریں۔
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے نگورنو کاراباخ پر 2020 میں ہونے والی جنگ کے بعد بدترین خونی تصادم میں تقریباً 100 فوجی مارے گئے۔
مغربی کنارے کے شہر جینن میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید اور ایک فوجی اہلکار مارا گیا۔
طالبان حکام نے اقوام متحدہ کے ان الزامات کی مذمت کی ہے کہ وہ افغانستان میں خواتین کے کام کرنے کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں…
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی زیارت، عمرہ اور حج کے خواہش مند افراد کو فراہم کی والی خدمات میں اب مصنوعی ذہانت کی تکنیک سے بھی کام لیا جائے گا…
سعوی عرب کی حکومت نے مسجد حرام کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے غیرمعمولی اور فول پروف انتظامات کیے ہیں۔
سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’نیٹ فلکس‘ سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ کرتے…
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کو پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں، بخار…
افغانستان کے صوبے ہرات کی مسجد کے دروازے پر زوردار دھماکے میں طالبان کے کٹر حامی اور نامور مذہبی اسکالر مولوی مجیب انصاری اپنے محافظوں اور نمازیوں سمیت شہید ہوگئے۔
سندھ کے ضلع دادو میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک بھر میں لاکھوں افراد کو بے گھر کرنے والے…