بھارت کا ایک شہری ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل سفر پیدل طے کر کے حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ماضی کے اپنے سخت حریف کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی بحالی کےبعد اہم دورے پر ایران پہنچ گئے۔
افغنستان کے صوبے بدخشاں میں نگراں گورنر مولوی نثار احمد احمدی اور ان کا ڈرائیور کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے جب کہ 10 افراد زخمی ہیں۔
سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ منگل کو سات سال بعد دوبارہ کھل گیا۔
رواں سال حج سیزن کے لیے پاکستانیوں سمیت عازمین کی سعودی عرب میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (وائے ایس کے) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ رجب طیب اردوغان نے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور اب وہ دوبارہ ترکی کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب اور امریکا نے سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے کمانڈر محمد ہمدان ڈگلو کے درمیان جنگ بندی میں توسیع…
اسرائیل اور جدوجہد آزادیٔ فلسطین کی علمبردار تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان 5 روز سے جاری جنگ کے بعد سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینجرز کی مدد سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی طیاروں کی غزہ اور رفاہ پر بمباری کے نتیجے میں 12 فلسطینی شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔