ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپوں میں آگ لگنے سے 2 ہزار سے زائد کیمپ جل کر خاکستر ہوگئے اور تقریباً 12 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے۔
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسرائیل آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی نئی بستی کی آبادکای کی منظوری نہیں دے گا۔
ترکیہ میں رواں ماہ آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد گھروں کی تعمیر نو پر کام شروع کر دیا جبکہ ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں المناک کہانیاں سامنے آئی ہیں۔ ایسا ہی ایک المناک واقعہ ترک خاتون ’’ اکداغ‘‘ کو بھی پیش آیا ہے۔
دو مقدس ترین مساجد کے امور کی صدارت عامہ‘‘ نے المسجد الحرام میں آب زم زم کو آلودگی سے بچانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔
ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے…
تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 1400 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 88 افراد شہید جبکہ 52 زخمی ہوگئے۔