سندھ کے ضلع دادو میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ملک بھر میں لاکھوں افراد کو بے گھر کرنے والے…
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
افغانستان سے امریکی قیادت میں غیر ملکی افواج کے انخلا کا ایک سال مکمل ہونے پر طالبان جشن منا رہے ہیں۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریڈ زون میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کیجانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
اسرائیلی عدالت نے غزہ میں موجود ایک بڑی امریکی امدادی ایجنسی کے سابق سربراہ کو حماس گروپ کو لاکھوں ڈالر اجرا کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنادی۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تاریخی اہمیت کی حامل 5 قدیم مساجد کی اپنی اصلی حالت میں بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
عراق کے مقبول شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے بیسیوں حامیوں نے پیر کے روز دارالحکومت بغداد کے انتہائی سکیورٹی والے علاقے گرین زون میں واقع حکومت کے صدردفاتر کی عمارت…
ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1136 ہوگئی جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 افراد جاں بحق جبکہ 115 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
افغانستان کے مشرقی اور وسطی صوبوں میں اس ماہ بارشوں اور اس کے بعد سیلابی ریلے نے گاؤں کے گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 180 ہوگئی جب کہ 250 زخمی ہوگئے۔