دوہا (جنگ نیوز) ڈارفر کے سب سے طاقتور باغی گروپ اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات ناکام ہو گئے۔
موغادیشو (ایجنسیاں) صومالیہ کے دارالحکومت میں موغا دیشومیں دوبم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خرطوم (ایجنسیاں) سوڈان میں دو ہفتے قبل چوبیس سال بعد ہونے والے کثیر جماعتی صدارتی انتخابات میں صدرعمرالبشیر کو فاتح قراردے دیا گیا ہے جبکہ سلفا کیرنیم خودمختار جنوبی سوڈان کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
دبئی (العربیہ۔نیٹ) سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ فیس بُک نے القاعدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کا اکاٶنٹ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا ہے۔
ڈھاکہ (ايجنسياں) بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ سال اس خونریزشورش میں جس میں 74 افراد ہلاک ہوگئے تھے، ملوث ہونے کے الزام میں 50 سرحدی محافظوں کو چارسے سات سال تک کی قیدکی سز اسنائی ہے۔
خرطوم (ایجنیساں) سوڈان میں 24 سال میں پہلی بار کثیر الجماعتی قومی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہوا۔
بشکیک (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز) کرغیزستان میں اپوزیشن نے مہنگائی‘ بجلی کی قیمتوں میں اضافے‘ حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ جابرانہ طرز حکمرانی اور اقتصادی بد انتظامی کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے‘ ہنگامہ آرائی‘ جھڑپوں‘ فائرنگ اور شیلنگ سے وزیر داخلہ سمیت 100افراد ہلاک اور 400سے زائد زخمی ہو گئے‘ […]
زاہدان (سنی آن لائن) سہ ماہی رسالہ “ندائے اسلام” کا نیا شمارہ 28 مارچ کو شائع ہوگیا۔
گزشتہ چند دنوں سے فنی خرابی کی وجہ سے “سنی آن لائن” آپ کی نظروں سے غائب رہی۔ ویب کے سرور کی تبدیلی اور پیش آمدہ فنی خرابیوں کے ازالے کے بعد “سنی آن لائن” پوری طرح اپنے صارفین کو اپنی ثقافتی و معلوماتی خدمات پیش کررہی ہے۔
موغا دیشو (ايجنسياں) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 20شہری ہلاک ہوگئے۔