دفترخطیب اہل سنت زاہدان: مولاناعبدالحمیدکے باہرملک جانے پرکوئی پابندی نہیں

دفترخطیب اہل سنت زاہدان: مولاناعبدالحمیدکے باہرملک جانے پرکوئی پابندی نہیں
shaikh-abdolhameedزاہدان(سنی آن لائن)بعض نیوزویب سائٹس پرشیخ الاسلام مولاناعبدالحمیدکے باہرملک سفرکرنے پرپابندی کے حوالے سے ایک ایک رپورٹ شائع ہوچکی ہے جس کی وجہ عوام عوام میں شدید اضطراب پایاجارہاہے۔

“سنی آن لائن” کے نامہ نگارنے اس خبرکی صحت یاعدم صحت معلوم کرنے کے لیے خطیب اہل سنت زاہدان کے دفترسے رابطہ کیا۔ مذکورہ دفتر نے اس خبرپرمبنی شائع رپورٹوں کی تردیدکرتے ہوئے اسے افواہ قراردیا۔
امیدکی جاتی ہے نیوزویب سائٹس کے ذمہ دارحضرات، رپورٹ شائع کرنے سے پہلے متعلقہ خبرکی تصدیق کرائیں۔کہیں خدانخواستہ قارئین کے اعتمادمیں کمی نہ آئے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں