• بچوں پر بمباری

    اشاعت : 04 03 2011 ه.ش

    افغانستان میں ناٹو کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی فوجوں کی بمباری سے جنگل میں لکڑیاں چننے والے 9بچے بھی شہید ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں پیش آیا۔ ناٹو کی فوجوں کی بمباری کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

    مزید...

  • نیل کے ساحل سے!!

    اشاعت : 13 02 2011 ه.ش

    صرف ایک شب پہلے اُس نے بڑے طمطراق سے کہا تھا۔ ”استعفیٰ نہیں دوں گا۔ ستمبر 2011ء تک میعاد صدارت پوری کروں گا“۔ اورا بھی اُس کے اعلان کی گونج تحلیل نہیں ہوئی تھی کہ وہ چلا گیا۔ مصر کے سلسلہ فراعنہ کی ایک اور کڑی تماشاگاہ عبرت کی کارنس پہ جاسجی۔ تیس برس پر […]

    مزید...

  • پاکستان میں امریکیوں کاخفیہ مشن؟

    اشاعت : 06 02 2011 ه.ش

    جس لمحے ریمنڈ (اس کا اصل نام جو کچھ بھی ہو) نے دو نوجوان پاکستانیوں کو لاہور جیل روڈکی مصروف ترین زنگ چورنگی کے نزدیک قتل کیا تھا، اور تیسرے شخص کی ہلاکت ایک ٹریفک حادثے میں ہوئی تھی، اس دن سے امریکی حکومت نے اس قاتل کے لئے استثنیٰ کا شور مچا رکھا ہے […]

    مزید...

  • آخری دن…!

    اشاعت : 03 02 2011 ه.ش

    وہ لاکھوں میں تھے۔ دس، بیس، تیس، چالیس لاکھ یا پھر اس سے بھی زیادہ۔ بچے، بوڑھے، نوجوان، مرد، عورتیں، ڈاکٹرز، انجینئرز، پروفیسرز، وکلا، یونیورسٹیوں کے طالب علم، سب کے دلوں میں ایک ہی عزم کی شمع روشن تھی، سب کے سروں میں ایک سودا سمایا ہوا تھا، سب کی آنکھوں میں ایک ہی خواب […]

    مزید...

  • حکمراں تیونس کے انقلاب سے سبق سیکھیں

    اشاعت : 27 01 2011 ه.ش

    گزشتہ سال مجھے بزنس کے سلسلے میں تیونس جانے کا اتفاق ہوا۔ ایئر پورٹ پر اترتے ہی میری نظر لاؤنج میں آویزاں صدر زین العابدین کی مسکراتی ہوئی قد آور تصاویر پر پڑی۔ ایئر پورٹ سے لے کر ہوٹل تک پورے راستے میں اسی طرح کی قد آور تصاویر آویزاں تھیں۔ ہوٹل کے استقبالیہ میں […]

    مزید...

  • توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں؟

    اشاعت : 26 01 2011 ه.ش

    آج کل توہین رسالت، ختم نبوت، اقلیتوں کے حقوق وغیرہ پر بہت باتیں اور جگہ جگہ بحث و مباحث کا سلسلہ جاری ہے۔ جمہوری طریقے سے بننے والے توہینِ رسالت قانون کوجمہوریت کا دعویدار مغرب آج تک ہضم نہ کر سکا اور اَوّل روز سے ہی اس قانون کو ختم کرانے اور معطل کرانے کی […]

    مزید...

  • زلزلہ …. ایک انتباہ

    اشاعت : 21 01 2011 ه.ش

    منگل اوربدھ کی درمیانی شب ایک بجکر23منٹ پر آنے والے زلزلے نے پاکستان کے بڑے حصے کو بلاکر رکھ دیا، سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے آئی، اس کے علاوہ مغرب میں دبئی سے لے کر مشرق میں دہلی تک جھٹکے محسوس کیے گئے۔

    مزید...

  • سوڈان کی تقسیم‘ امریکا اور اسرائیل کامیاب

    اشاعت : 17 01 2011 ه.ش

    پاکستان نے جوبائیڈن کے حالیہ دورے کے موقع پر افغانستان کے حوالے سے ”گریٹ گیم“ کی اصطلاح استعمال کی ہے۔ یہ اصطلاح 19ویں صدی کے آغاز میں روس اور برطانیہ کے درمیان مختلف علاقوں پر قبضے اور محاذ آرائی کے لیے پہلی بار استعمال کی گئی تھی۔ پھر دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ کی […]

    مزید...

  • پاپائے روم کی عالم اسلام میں مداخلت

    اشاعت : 14 01 2011 ه.ش

    پاپائے روم کی اسکندریہ میں قبطی عیسائیوں کے کلیسا پر بم حملوں کی مذمت کو مصر کے صدر حسنی مبارک نے ریاست کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مصر میں ویٹی کن کے سفیر کو نکل جانے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ پاپائے روم بینی ڈکٹ نے 10 جنوری کو 119 […]

    مزید...

  • قانون توہین رسالت اور غازی علم دین شہید

    اشاعت : 12 01 2011 ه.ش

    گورنرپنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے بعد ملک میں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے۔ ایک طبقہ سلمان تاثیر کو شہید اور پاکستان میں لبرل ازم کا علمبردار قرار دیتے ہوئے خراج تحسین پیش کررہا ہے، ان کی یاد میں شمعیں جلارہا ہے جبکہ دوسرا طبقہ ممتاز حسین قادری کو غازی قرار دیتے ہوئے […]

    مزید...