بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دوہزار دس کا سال انسانی بحرانوں کی تاریخ کا حصہ بن گیا ہے۔ مظاہرین پر فائرنگ سے ایک سو بارہ ہلاکتیں، مہینوں بستیوں کے محاصرے، گرفتاریاں اور دوسری زیادتیوں کی شدت واقعی تاریخ ساز تھی۔
محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کو تین برس گزر گئے۔ تقویم کے پیمانے سے ایک ہزار پچانوے دن، ایک ہزار پچانوے راتیں۔ وہ خاک نشینوں میں سے نہ تھی کہ اس کا لہو رزق خاک ہو جاتا۔ وہ لاوارث بھی نہ تھی کہ کوئی اس کے خوں بہا کا تقاضا نہ کرتا۔ وہ کمزور […]
امریکا نے 2014ءتک افغانستان سے فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے لیکن افغانستان کا پیچھا نہیں چھوڑا جائے گا، صرف فوجیں نکلیں گی، امریکا نہیں۔ امریکا کے نائب صدر جوبائیڈن نے چند ہفتے پہلے لزبن کی ناٹو کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ امریکا اور افغانستان میں لڑنے والی تمام ناٹو افواج اس پر متفق […]
22 نومبر 2010ء کو جنگ میں چھپنے والے میرے کالم بعنوان ”اگر حیاء نہ رہے…….“ پر مجھے قارئین کی طرف سے بے پناہ ردعمل ملا۔ مجھے یہ جان کر انتہائی خوشی اور دلی اطمینان محسوس ہوا کہ پاکستان کے مسلمان اپنے مذہبی اقدار اور اسلامی شعائر کے بارے میں اسی انداز میں جذباتی وابستگی رکھتے […]
ہم سیاسی عہد نبھانے اور اپنی بات کا پہرہ دینے والے لوگ ہیں۔ ہم نے حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ آپ ہمیں روایت شکنی پر مجبور نہیں کرسکتے۔ 1973ء میں یہ بات اس وقت جے یو آئی کے سربراہ مولانا مفتی محمود نے پاکستان پیپلز پارٹی کے پہلے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو […]
پاکستان کی سیاست میں اچانک ہی گرماگرمی آگئی ہے اور کسی بڑی تبدیلی کے خدشات سامنے آگئے ہیں۔ کیا یہ ان حاجیوں کی بددعا ہے جن کو اس سال بری طرح لوٹا گیا اور تنگ کیا گیا؟
مجھ سمیت ہر کالم نویس کو مدح و ذم سے فرصت نہیں۔ ہم جس پر مہربان ہوتے ہیں اس کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملادیتے ہیں۔اُسے قوم کا نجات دہندہ اور قائداعظم محمد علی جناحؒ کا جانشین ثابت کرنے پر تُل جاتے ہیں اور جس پر ناراض ہوتے ہیں اسے اسفل اسافلین […]
سازش، سازش اور سازش۔ کان پک گئے اس لفظ کو سنتے سنتے۔ اپنی حماقتوں کی سزا دہشت گردی کی صورت میں ملے تو آواز بلند ہوتی ہے کہ سازش ، سازش۔ حقیقی علمائے دین بیان کرتے ہیں کہ خود احتسابی کی بجائے اپنی غلطیوں کیلئے دوسروں کو ذمہ دار قرار دینا قرآنی اصولوں کے منافی […]
”ہم شمالی افریقہ، شرق اوسط کے مسلمان عرب ممالک، پاکستان اور مشرق بعید کے مسلمانوں میں آبادی کو کنٹرول کریں، تاکہ وہ ہمارے لئے خطرہ نہ بن سکیں، اگر خاندانی منصوبہ بندی کا پروگرام موثر نہ ہوسکے تو فوج کا ناگزیر استعمال کیا جائے“۔
اس نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن پھر بھی اسے گرفتار کرلیا گیا۔ اس کی گرفتاری نے جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے علمبرداروں کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ سویڈن کی حکومت کہتی ہے کہ وکی لیکس کا ایڈیٹر انچیف جولین اسانج ایک عورت کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مطلوب […]