خان آف قلات کے اعلان آزادی کے جواز و عدم جواز اور بعد میں پیش آنے والے حالات و واقعات کی تفصیل میں جانے سے پہلے ایک فوری معاملے پر ارباب اقتدار اور اہل فکر و نظر کی توجہ دلانا ضروری ہو گیا ہے جو ملک و قوم خصوصاً بلوچستان میں امن و سکون کیلئے […]
گزشتہ بدھ کی شام وکی لیکس کے پاکستانی سول و فوجی قیادت اور سیاستدانوں کے بارے میں انکشافات سن اور پڑھ کر انتہائی مایوسی کی حالت اور بوجھل دل کے ساتھ گھر پہنچا۔ کسی سے بات کرنے کو جی نہیں چاہ رہا تھا اور اپنے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ہو رہی تھی۔ کبھی سوچا […]
افغانستان میں امریکی قبضے کا مجموعی عرصہ سابقہ سوویت یونین کے قبضے کے عرصے سے تجاوز کرگیا ہے اور 9 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود افغانستان میں امریکی کامیابی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ امریکہ شروع دن سے ہی اس بات پر مصر رہا ہے کہ طالبان دہشت گرد ہیں اور ان […]
افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پے درپے بے وقوفیوں کو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے۔ ہنسی ان کی بے بسی پر آتی ہے اور افسوس اس لئے ہوتا ہے کہ ایسے بے خبر مگر طاقت کے زعم میں مبتلا لوگ جب اس خطے کے مستقبل کی […]
امریکہ اور ناٹو افغانستان کی دلدل میں احمد ولی مجیب پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں نیٹو ممالک کا دو روزہ اہم اجلاس اس اعلامیے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ نیٹو بتدریج افغانستان سے اپنے انخلاءکا پروگرام شروع کرے گا اور 2014ءتک ان کا عسکری مشن افغانستان میں ختم ہوجائے گا۔
دنیا میں نت نئی ایجادات سا منے آ رہی ہیں ہر نئی چیز دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کیئے جا رہی ہے ۔ روز کو ئی نا کو ئی سا ئنسی چیز مارکیٹ میں آ کر ہمارے ذہن کے دریچوں کو ہلا رہی ہے۔ ہر ملک سے کو ئی نا کو ئی چیز اس […]
آسیہ بی بی کا تعلق ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے اٹانوالی سے ہے۔ پانچ بچوں کی 45 سالہ ماں آسیہ بی بی کو مقامی سیشن عدالت سے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ آسیہ بی بی پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ سال کئی افراد کی موجودگی میں توہین […]
اس دنیا میں بے نزاع زندگی ممکن نہیں۔ آپ خواہ اپنوں کے درمیان رہتے ہوں یا غیروں کے درمیان‘ بہرحال آپ کے اور دوسروں کے بیچ میں نزاع کی صورتیں پیدا ہوں گی۔ ان نزاحات کی پیدائش کو آپ روک نہیں سکتے۔ البتہ آپ یہ کرسکتے ہیں کہ پہلے ہی مرحلہ میں نزاع کو ختم […]
پاکستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے ذریعے جاری قتل عام کو بیرونی استعمار ی طاقتوں کے حضور سرتسلیم خم کیے رکھنے کے عادی پاکستانی حکمرانوں ہی نے نہیں بلکہ شاید پاکستانی قوم کے بڑے حصے نے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کرلیا ہے، مگر اس روز افزوں سفاکانہ کھیل پر خود مغرب کے باضمیر […]
آپ کسی محفل میں چلے جائیں کسی تقریب میں شرکت کریں سیاسی اور سماجی حوالے سے کسی اجتماع کے مقررین کو سنیں حتیٰ کہ مذہبی اور روحانی اجتماعات میں کسی مقرر کا حفظ سماعت فرمائیں کسی پیر اور شیخ طریقت کے ارشادات گرامی پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ ہر جگہ ایک ہی موضوع […]