• فریڈم فلوٹیلا۔۔۔۔کیا منزل تک پہنچ پائےگا۔۔۔۔۔؟

    اشاعت : 29 07 2011 ه.ش

    غزہ کے عوام نے شاید کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ عام انتخابات میں حماس کو ووٹ دینے کا نتیجہ اتنی مشکلات کی صورت میں نکلے گا کہ چند لاکھ نفوس پر مشتمل اس قطہ ارض کو دنیا کی سب سے بڑی جیل کہا جائے گا۔فریڈم فلوٹیلا (اول) کا قصہ زیادہ پرانی بات نہیں ہے […]

    مزید...

  • ناروے میں مسیحی انتہاپسندوں کی دہشت گردی اور عالمی و علاقائی امن کے قیام کے تقاضے

    اشاعت : 25 07 2011 ه.ش

    نارویجن وزیراعظم جیز سٹولٹن برگ نے دو روز قبل ناروے کے سرکاری دفاتر میں دھماکوں اور حکمران پارٹی کے تربیتی کیمپ میں فائرنگ سے ایک سو کے قریب افراد کی ہلاکتوں کو ایک بھیانک خواب قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انکے ملک میں دوسری جنگ عظیم کے بعد ایسے بھیانک جرم کا اتنا […]

    مزید...

  • تصویر کا دوسرا رخ

    اشاعت : 18 07 2011 ه.ش

    یہ تصویر کا دوسرا رخ تھا۔ ملک کے ایک ممتاز صنعت کار مجھے بتا رہے تھے کہ مغربی میڈیا میں پاکستان کے دینی مدارس کے متعلق جو تصویر پیش کی جاتی ہے وہ اصل حقیقت نہیں۔ انہوں نے تصویر کا دوسرا رخ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگلے دس سال میں پاکستان کی سیاست، […]

    مزید...

  • کراچی غسلِ لہومیں

    اشاعت : 13 07 2011 ه.ش

    ایک وقت تھاجب کراچی کو روشنیوں کاشہر کہا جاتا تھا، کراچی کو شادمانیوں کا شہر کہا جاتاتھا ، کراچی کی پیٹھ پر لوگ سواری کیا کرتےتھی غریب پختون، بلوچی، پنجابی، اورسندھی گھرکےچولہوں کو جلانے کےلئے کراچی کارخ کیا کرتے تھے ، شہر قائد میں زندگی کی ریل پیل نمایاں نظر آتی تھی پاکستان کی معیشت […]

    مزید...

  • بلوچستان کا ہاٹ ایشو کیا ہے؟

    اشاعت : 13 06 2011 ه.ش

    صدرآصف علی زرداری خود بلوچ ہیں۔ لیکن پاکستان کے سب سے زیادہ محروم صوبہ سے تعلق رکھنے کے باوجود انہیں اپنے صوبے کی محرومیاں دور کرنے سے دلچسپی نظر نہیں آتی۔ لہٰذا انہوں نے وزیراعظم کو صوبہ کا دورہ کرنے روانہ کردیا لیکن بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم کے دورے کو بے معنی قرار […]

    مزید...

  • سچا خادم

    اشاعت : 03 06 2011 ه.ش

    کل انسانی تاریخ میں آج تلک فقط پانچ ایسے فرمانروا گزرے ہیں جہنیں تاریخ عادل کے نام سے پکارتی ہی۔ان میںخلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ پہلے نمبر پر جلو ہ فرما ہیں جبکہ ایرانی فرمانروا نوشیروان کا دوسر ا نمبر ہی۔جس کا تعلق ایران کے ساسانی قبیلہ سے تھا۔لیکن فی الوقت انسانی تاریخ کے پہلے […]

    مزید...

  • امریکی اتحا د میں شمولیت کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے

    اشاعت : ه.ش

    پرویز مشرف نے کسی سے مشورہ کئے بغیر افغانستان پر امریکہ کی زیر قیادت نیٹو افواج کی چڑھائی میں انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ پاکستان کے فضائی راستے ان کے لئے کھول دیئے۔ ہر قسم کی لاجسٹک سپورٹ دینے کی حامی بھری اور امریکہ اور نیٹو افواج کو ہر طرح کی انٹیلی جنس فراہم […]

    مزید...

  • کیا پاکستان، امریکا سے جنگ کر سکتا ہے؟

    اشاعت : 16 05 2011 ه.ش

    کسی فرد سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی، طویل عرصہ پر مبنی اور مہنگی تلاش تقریباً پندرہ برس جاری رہنے کے بعد 2 مئی کو اس وقت اختتام پذیر ہوئی جب صدربارک اوبامہ نے اعلان کیا کہ اسامہ بن لادن پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں مارا جا چکا ہے۔

    مزید...

  • آؤ غلامی کی زنجیریں توڑ ڈالیں!

    اشاعت : 13 05 2011 ه.ش

    خاتون بہت پریشان تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نارتھ ناظم آباد کراچی کے ایک سرکاری اسکول میں ٹیچر ہیں اور آج کل ان کی ساتھی تمام ٹیچرز اسامہ بن لادن کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔ یہ سن کر مجھے سخت حیرت ہوئی۔ خاتون کہہ رہی تھیں کہ 2مئی کو ایبٹ آباد میں امریکی […]

    مزید...

  • جھوٹ اور مکروفریب

    اشاعت : 11 05 2011 ه.ش

    غالب کا ایک شعر ہےآگہی دام شنیدن جس قدر چاہے بچھائےمدعاعنقا ہے اپنے عالم تقریر کا(باخبری اور آگاہی بات کی معنی و مفہوم کو سمجھنے کے لئے‘ سماعت اور بھرپورتوجہ کے کتنے ہی جال پھیلائے‘ اُس کے پلّے کچھ نہیں پڑے گا کیوں کہ میری تقریر کا تو کوئی مقصد ومدعا ہی نہیں)۔

    مزید...