• ملکی سلامتی کیلئے جرأت مندانہ فیصلوں کی ضرورت!

    اشاعت : 30 11 2011 ه.ش

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ امریکہ سے اب پہلے جیسا تعلق نہیں رہے گا۔ ہم امریکہ اور نیٹو کے ساتھ تعلقات کا ازسرنو جائزہ لیں گے۔

    مزید...

  • آخر مسئلہ کیا ہے؟

    اشاعت : 28 10 2011 ه.ش

    ان دنوں میں بری ُطرح کنفیوز ہوں۔ امریکا بہادر کی باتیں مجھے کم ہی سمجھ آتی ہیں۔ کبھی صاحب بہادر عرب میں سالہا سال سے اقتدار پر قابض حکمرانوں سے کہتے ہیں کہ وہ عوام کی خواہشات کا احترام کریں تو کبھی خود ان کی فرمائش عوامی خواہشات سے متصادم ہوتی ہے۔

    مزید...

  • 7 ستمبر ۔ قادیانیت انصاف کے کٹہرے میں

    اشاعت : 07 09 2011 ه.ش

    7ستمبر کا دن پاکستان کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اور دنیا کے مسلمانوں کے لیے عمومی طور پر ایک یادگار اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ يہ دن ہر سال ستمبر کے مہینے میں امت مسلمہ کو اس تاریخ ساز فیصلے کی یاد دلاتا ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی نے عقیدۂ ختم نبوت کی […]

    مزید...

  • فریڈم فلوٹیلا۔۔۔۔کیا منزل تک پہنچ پائےگا۔۔۔۔۔؟

    اشاعت : 29 07 2011 ه.ش

    غزہ کے عوام نے شاید کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ عام انتخابات میں حماس کو ووٹ دینے کا نتیجہ اتنی مشکلات کی صورت میں نکلے گا کہ چند لاکھ نفوس پر مشتمل اس قطہ ارض کو دنیا کی سب سے بڑی جیل کہا جائے گا۔فریڈم فلوٹیلا (اول) کا قصہ زیادہ پرانی بات نہیں ہے […]

    مزید...

  • ناروے میں مسیحی انتہاپسندوں کی دہشت گردی اور عالمی و علاقائی امن کے قیام کے تقاضے

    اشاعت : 25 07 2011 ه.ش

    نارویجن وزیراعظم جیز سٹولٹن برگ نے دو روز قبل ناروے کے سرکاری دفاتر میں دھماکوں اور حکمران پارٹی کے تربیتی کیمپ میں فائرنگ سے ایک سو کے قریب افراد کی ہلاکتوں کو ایک بھیانک خواب قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انکے ملک میں دوسری جنگ عظیم کے بعد ایسے بھیانک جرم کا اتنا […]

    مزید...

  • تصویر کا دوسرا رخ

    اشاعت : 18 07 2011 ه.ش

    یہ تصویر کا دوسرا رخ تھا۔ ملک کے ایک ممتاز صنعت کار مجھے بتا رہے تھے کہ مغربی میڈیا میں پاکستان کے دینی مدارس کے متعلق جو تصویر پیش کی جاتی ہے وہ اصل حقیقت نہیں۔ انہوں نے تصویر کا دوسرا رخ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگلے دس سال میں پاکستان کی سیاست، […]

    مزید...

  • کراچی غسلِ لہومیں

    اشاعت : 13 07 2011 ه.ش

    ایک وقت تھاجب کراچی کو روشنیوں کاشہر کہا جاتا تھا، کراچی کو شادمانیوں کا شہر کہا جاتاتھا ، کراچی کی پیٹھ پر لوگ سواری کیا کرتےتھی غریب پختون، بلوچی، پنجابی، اورسندھی گھرکےچولہوں کو جلانے کےلئے کراچی کارخ کیا کرتے تھے ، شہر قائد میں زندگی کی ریل پیل نمایاں نظر آتی تھی پاکستان کی معیشت […]

    مزید...

  • بلوچستان کا ہاٹ ایشو کیا ہے؟

    اشاعت : 13 06 2011 ه.ش

    صدرآصف علی زرداری خود بلوچ ہیں۔ لیکن پاکستان کے سب سے زیادہ محروم صوبہ سے تعلق رکھنے کے باوجود انہیں اپنے صوبے کی محرومیاں دور کرنے سے دلچسپی نظر نہیں آتی۔ لہٰذا انہوں نے وزیراعظم کو صوبہ کا دورہ کرنے روانہ کردیا لیکن بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم کے دورے کو بے معنی قرار […]

    مزید...

  • سچا خادم

    اشاعت : 03 06 2011 ه.ش

    کل انسانی تاریخ میں آج تلک فقط پانچ ایسے فرمانروا گزرے ہیں جہنیں تاریخ عادل کے نام سے پکارتی ہی۔ان میںخلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ پہلے نمبر پر جلو ہ فرما ہیں جبکہ ایرانی فرمانروا نوشیروان کا دوسر ا نمبر ہی۔جس کا تعلق ایران کے ساسانی قبیلہ سے تھا۔لیکن فی الوقت انسانی تاریخ کے پہلے […]

    مزید...

  • امریکی اتحا د میں شمولیت کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے

    اشاعت : ه.ش

    پرویز مشرف نے کسی سے مشورہ کئے بغیر افغانستان پر امریکہ کی زیر قیادت نیٹو افواج کی چڑھائی میں انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ پاکستان کے فضائی راستے ان کے لئے کھول دیئے۔ ہر قسم کی لاجسٹک سپورٹ دینے کی حامی بھری اور امریکہ اور نیٹو افواج کو ہر طرح کی انٹیلی جنس فراہم […]

    مزید...