ملک میں موجودہ نظام انصاف پر میں نے ایک کالم 19/ مارچ کو جنگ اور نیوز میں لکھا تھا اور عدلیہ کی خود پیدا کردہ مجبوریوں کی وضاحت کی تھی۔ 2 اپریل کے کالم میں انہی روزناموں میں نظام قضاء اور موجودہ جمہوری نظام انصاف کے تضاد کے بارے میں اپنے تاثرات پیش کئے تھے۔ […]
افغانستان میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں قرآن پاک کے شہید کئے جانے کا زخم ابھی دلوں میں تازہ ہی تھا کہ ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں16/افغان شہریوں کے قتل عام نے لوگوں کو مزید مشتعل کردیا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ 11سال سے ملک پر قابض غیر ملکی افواج جانتے بوجھتے […]
مکمل چھوڑرہا ہے اور نہ چھوڑنے کا سوچ رہا ہے لیکن امریکہ افغانستان میں فوج کی اتنی بڑی تعداد اور اس قدرزیادہ اخراجات کو برقرار رکھنے کا بھی مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسے جلدی ہے اور بہت جلدی ہے۔
تمہید: ذ کری مذہب کا زمانہ ساڑھے چارسوسال پر محیط ہے۔ اس مذہب کے اکثر پیروکار بلوچ ہیں ۔ ذکری مذہب والوں کی زیادہ تعداد مکران میں ہے۔ اگرچہ بعض دوسرے علاقوں میں مثلا لسبیلہ ، خضدار ، کو ہلو اور ساحل سمندر پران کی آبادیاں ہیں۔ علاوہ ازیں کراچی کے مختلف علاقوں مثلا لیاری […]
راتوں رات دولت شہرت اور عزت کی بلندیوں پر پہنچنے کا ذریعہ سمجھے جانے والا ماڈلنگ اور اداکاری کا پروفیشن پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جعل سازوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔
شخصی حوالوں سے دونوں یکسر مختلف شخصیات ہیں لیکن سیاسی حوالوں سے افغان صدر حامد کرزئی اور پاکستانی صدر آصف علی زرداری کے مابین غیرمعمولی مماثلتیں موجود ہیں۔ لگتا ہے کہ آصف علی زرداری کی بھی وہی حالت ہونے کو ہے جو افغان صدر حامد کرزئی کی ہوچکی ہے۔
الله تعالیٰ نے اہل ایمان کے لیے آخرت کا نظام یہ رکھا ہے کہ چیزوں کامہیا ہونا انسان کی خواہشات کے تابع ہو گا، انسان جو چاہے گا فوراً اس کے لیے وہ چیز فراہم ہو جائے گی :﴿ ولکم فیھا ما تشتھی انفسکم ولکم فیھا ماتدعون﴾․ ( حم السجدہ:31)
تین سال قبل جس جزیرہ مالدیپ میں داڑھی اوربرقعہ پرپابندی لگائی گئی تھی آج وہیں سے عیاشی اور عریانیت کے مدنظر سیاحتی مراکز بند کرنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے جس سے عام تاثر پیدا ہوا کہ یہاں بھی’عرب انقلاب‘ کی لہر پہنچنے والی ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مالدیپ دنیا کا سب سے […]
پاکستان میں میڈیا کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے بعد اس کو ریاست کے چوتھے ستوں کا درجہ دیا گیا ہے۔ کیونکہ اس کا کردار نہ صرف قابل تحسین ہیں بلکہ اس نے جمہوریت کے قیام کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کا آغاز 14اگست […]