اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے توہین مذاہب کے خلاف پاکستان کی پیش کردہ قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری یقینی طور پر ایک اہم پیش رفت ہے جس سے مسئلے کے حل کے لیے درست سمت میں آگے بڑھنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔
”میری یہ فلم سیاسی ہے جواسلام اور مسلمانوں کے منافقانہ چہروں سے نقاب اتار تی ہے ۔(نعوذبااللہ )
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواح میں واقع فلسطینیوں کے دو مہاجر کیمپوں صبرا اور شاتیلا میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مہاجرین کے قتل عام کے واقعہ کی تیس سال بعد بھی یادیں زندہ اور تر وتازہ ہیں۔
لیبیا میں اِسلام مخالف فلم کیخلاف احتجاج کرنیوالوں کے ہاتھوں امریکی سفیر کی ہلاکت پر اقوام متحدہ اور غیرمسلم ممالک کے ساتھ ساتھ مسلمان ممالک بشمول پاکستان نے فوری مذمتی بیانات جاری کئے مگر کسی ایک اسلامی ملک نے بھی امریکا کی مذمت کرنے کی جرأت نہ کی کہ اُس نے ایک ایسی فلم کو […]
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں جنرل ڈائر کا نام ظلم اور دہشت کی علامت ہے۔ جنرل ڈائر نے 1919ء میں امرتسر کے جلیانوالہ باغ میں بیرسٹر سیف الدین کچلو اور ستیا پال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرائی جس میں سینکڑوں مرد و عورتیں اور […]
ایران میں بسنے والی سنی برادری کو 1979ء کے انقلاب کے شروع ہی سے امتیازی سلوک اور نا برابری کا سامنا کرنا ہے ۔ چنانچہ ہمیشہ مجلس شورا (پارلیمنٹ) میں اہل سنت کے بعض نمائندے اور متعدد سنی خطباء نے اس مسئلے پر حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ سنیوں کو کلیدی عہدوں سے دور […]
ميانمار (برما) کے صوبے اراکان ميں بدھ اکثريت کے لوگ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہيں. اب تک بيس ہزار مسلمان عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو بڑي بے رحمي اور سفاکي سے قتل کرديا گيا ہے جبکہ يہ سلسلہ ابھي تک جاري ہے. مسلمانوں کے اس قتل عام ميں برما کي فوجي جنتا بھي […]
انا ﷲ وانا الیہ راجعون ۔افسوس کے ساتھ کہنا پڑہ رہا ہے کہ ایک شخص جو دونوں پاؤں سے معذور ہو ،اس نے کسی کا کیا بگاڑا ہوگا،جس کی وجہ سے ظالموں نے اس کو شھید کردیا۔ ایک اور علم کا چراغ بجھ گیا ،ایک ایسا چراغ جس کی روشنی تمامم پاکستان میں چمک رہی […]
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا تھا کہ ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے خواہ جعلی ہو یا اصلی۔30سیکنڈ کی مختصر سزاسننے کے بعد ایک لمحے کے لیے تو یہ ایک منفرد اور مختلف سا لطیفہ لگا لیکن بعد میں احساس ہوا کہ یہ لطیفہ نہیں بلکہ سزا ہے ۔ اور ’’سزاسزا ہوتی ہے‘‘۔سزا بھی وہ جو ملک […]